ملتان(آئی این پی)ملتان سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی ایم این اے نے بھی پارٹی قیادت سے تحفظات ظاہر کردئیے،مطالبات تسلیم نا ہونے تک قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت نا کرنے کا اعلان کردیا،نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے حلقہ این اے 154 […]
ملتان(آئی این پی)پنجاب میں سردارعثمان بزدار کی وزارت اعلیٰ بچانے کیلئے ان کے کچھ قریبی دوست اورڈیرہ غازی خان ڈویژن کے اراکین اسمبلی سرگرم ہوگئے،ذرائع کے مطابق انکی جانب سے ناراض اراکین کو منانے اورا نہیں عثمان بزدارکے ساتھ کھڑارہنے پرقائل کرنے کی کوششیں کی […]
راولپنڈی(آئی این پی)پنجاب آرٹس کونسل کے زیراہتمام یوم ثقافت پنجاب 14 مارچ کومنایا جائے گا۔یوم ثقافت کی تقریبات صبح 10 بجے شروع ہوں گی اور پورے دن جاری رہیں گی۔تقریبات میں دستکاروں کے سٹال، میوزیکل پرفارمنس، پنجاب کی ثقافت کے عنوان سے پوسٹرسازی کے مقابلے […]
فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد ڈویژن کے چاروں اضلاع میں گزشتہ ڈیڑھ ہفتہ کے دوران 1238 مین ہولز وڈرینز کو ڈھکن لگائے جاچکے ہیں اور اسی عرصہ کے دوران 1850 سرکاری ونجی سکولوں کے باہر بچوں کو محفوظ انداز میں روڈ کراسنگ کے لئے […]
فیصل آباد (آئی این پی)محکمہ ماحولیات کی ٹیموں نے ایکشن لیتے ہوئے زگ زیگ ٹیکنالوجی کے بغیر چلنے والے چار بھٹوں کے مالکان کے خلاف مقدمات درج کرادیئے۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات فرحت عباس کموکا کی زیر نگرانی محکمہ کی ٹیموں نے ضلع بھر […]
لاہور(آئی این پی) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ وزیراعظم سے درخواست ہے کہ وہ اپنے ان مشیروں سے محتاط رہیں جو غلط بیانی سے حکومت اور میڈیا کے درمیان خلیج حائل کر رہے ہیں۔ چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ تحریک انصاف […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی کوئی بھی خواہش پوری نہیں ہو رہی بلکہ ان کے سینے پر صرف خواہشات کا بوجھ بڑھ رہا ہے،اپوزیشن کسی نہ کسی شکل […]
لاہور(آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ محکمہ کھیل کابجٹ2ارب روپے سے بڑھا کر7ارب 34کروڑ روپے کردیاگیاہے اور پنجاب میں ساڑھے 3برس کے دوران 318نئی سپورٹس فسیلٹیز بنائی ہیں جبکہ 70برس کے دوران پنجاب میں صرف 300سپورٹس فسیلٹیز بنیں۔ ہماری حکومت نے […]
لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ملک نازک دور سے گزر رہا ہے۔ خطے کی بدلتی صورتحال کے تناظر میں پہلے سے زیادہ اتفاق، اتحاد اور یکجہتی کی ضرورت ہے۔ ہفتے کو انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ موجودہ […]
لاہور(آئی این پی) ہربنس پورہ میں مبینہ طور پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نثار نے اپنی بیوی انجم کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا اور پھر قتل کیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ شوہر نے بیوی کی لاش اپنی 10 […]
لاہور (آئی این پی ) وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ بلاول زرداری گزشتہ سات سال سے ہواوں میں تیر چلانے میں مصروف ہیں۔ پیپلزپارٹی کے تحت ہونے والے احتجاجی مارچ کے دوران بلاول بھٹو زرداری کے حالیہ خطاب […]