اٹک کے تھانہ بسال کی حدود میں تلخ کلامی پر فائرنگ سے باپ بیٹا سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تلخ کلامی کا واقعہ کھنڈا چوک میں گاڑی میں سواری بٹھانے پر پیش آیا، تلخ کلامی بڑھنے پر ملزمان نے فائرنگ کردی اور […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب کابینہ نے پارلیمنٹیرینز کی تنخواہ میں اضافے کی منظوری دیدی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ایم پی اے کی تنخواہ 5لاکھ روپے کردی گئی،سپیشل اسسٹنٹ اور مشیر کی تنخواہ 7لاکھ کردی گئی،پارلیمانی سیکرٹری کی تنخواہ 6لاکھ اور صوبائی […]
راولپنڈی (پی این آئی) جی ایچ کیو حملہ کیس میں سابق صوبائی وزیر راجہ بشارت کو اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار کرلیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت ہوئی، جہاں انسداد دہشت گردی […]
راولپنڈی(پی این آئی) پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمرایوب کو اڈیالہ جیل کے باہر سےگرفتار کرلیا۔ پولیس کی جانب سے عمر ایوب سمیت سابق صوبائی وزیر پنجاب راجہ بشارت، ملک احمد چٹھہ اور عظیم […]
لاہور میں فائرنگ سے پنجاب یونیورسٹی کا طالب علم جاں بحق ہوگیا، شیخ زید اسپتال کی انتظامیہ کے مطابق زخمی عمار کو 3 گولیاں لگیں۔ اسلامی جمعیت طلبہ نے دعویٰ کیا ہے کہ عمار یونیورسٹی کینٹین میں تھا باہر سے ایک شخص نے آکر فائرنگ […]
جڑانوالہ میں نوبیاہتا دلہن کی موت کی تحقیقات جاری ہیں۔ ترجمان پولیس محمد صادق کے مطابق دلہن کے گرفتار 10 سال کے بھانجے کو کل علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔پولیس کے ترجمان کے مطابق گزشتہ روز دلہن کے بھانجے کے خلاف […]
لاہور اور گجرات کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے جہلم شہر اور گردونواح سمیت کمالیہ شہر میں بھی محسوس کیے گئے ہیں۔اس کے علاوہ خانیوال، چیچہ وطنی، بھلوال،چنیوٹ،حافظ آباد میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلے کے […]
ننکانہ صاحب (پی این آئی) پنجاب کے شہر ننکانہ صاحب میں موٹروے ایم 3 پر ریسٹ ایریا کے قریب کوسٹر کو حادثہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں 3 خواتین جاں بحق اور 33 مسافر زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق موٹر وے ایم 3 […]
پنجاب اسمبلی کے حلقہ 139شیخو پورہ میں ضمنی انتخاب کی تیاریاں مکمل ہو گئیں۔ الیکشن کمشنر پنجاب کے مطابق پی پی 139 میں پولنگ کل صبح 8 سے شام 5 بجے تک ہو گی، پنجاب اسمبلی کی یہ نشست رانا افضال کی وفات کے باعث […]
شیخوپورہ میں ملزم نے ساتھیوں کی مدد سے خالہ زاد بھائی کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے مقتول کا انگوٹھا کاٹ کر اے ٹی ایم سے رقم بھی نکلوا لی۔پولیس کا کہنا ہے کہ مشکوک گاڑی کی تلاشی لینے پر بوری بند […]
لاہور (پی این آئی)موسم سرما کی آمد کے ساتھ پنجاب میں سکولوں کے اوقات کار تبدیل کردیے گئے، ماحولیاتی تحفظ ایجنسی پنجاب نے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ جاری نوٹی فکیشن کے مطابق سکول صبح 8 بج کر 15 منٹ سے پہلے نہیں کھولیں گے، ڈی […]