با اثر افراد کا نوجوان کو برہنہ کرکے تشدد، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل،واقعہ کس علاقے میں ہوا؟

نارووال(آئی این پی) با اثر افراد کا نوجوان کو برہنہ کرکے مرغا بنا کر تشدد،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پولیس کی بروقت کاروائی،مقدمہ درج کرکے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔جیلانی کالونی کے رہائشی احسان بٹ نے پولیس کی دی گئی درخواست […]

پی ٹی آئی نے جنوبی پنجاب کے 6 اضلاع میں پارٹی صدور کے ناموں کا اعلان کر دیا

ملتان(آئی این پی)تحریک انصاف نے جنوبی پنجاب کے 6 اضلاع میں پارٹی صدور کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے،تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری کئے گئے ایک اعلامیے کے مطابق پنجاب کے ضلع وہاڑی کا صدر اورنگزیب کھچی،ضلع خانیوال کے صدر […]

پنجاب یونیورسٹی کو اساتذہ اور ملازمین کویکم جون 2021 سے 25فیصد الاؤنس دینے کی منظوری

لاہور (آئی این پی)تمام قانونی اداروں کو مکمل طور پر فعال بنانے کی نئی مثال قائم کرتے ہوئے پنجاب یونیورسٹی کی موجودہ انتظامیہ نے جمعہ کے روز سینیٹ کا 358 واں اجلاس منعقد کیا جو کہ چار سال سے بھی کم عرصے میں قانون کے […]

ہارون آباد، تھری آر نہر میں شگاف بڑ گیا، سینکڑوں ایکڑ گندم کی فصل کو نقصان، امدادی سرگرمیاں کیوں شروع نہ ہو سکیں؟

ہارون آباد (آئی این پی) تھری آر نہر میں شگاف،سینکڑوں ایکڑ گندم کی فصل کو نقصان، امدادی سرگرمیاں شروع نا ہو سکیں۔ تفصیلات کے مطابق ہارون آباد کے نواحی علاقے چک 22 تھری آر کے قریب 3 آر نہر میں شگاف کی وجہ سے گندم […]

ہرن جنگلی پرندوں کے تین شکاریوں کو ایک لاکھ بتیس ہزار روپے جرمانہ، شکاریوں کی شناخت کیا ہے؟

فیصل آباد (آئی این پی) پنجاب بھر میں جنگلی جانوروں و پرندوں کے غیرقانونی شکار،کاروبار ناجائز قبضہ کیخلاف جاری ہے۔آپریشن کے دوران متعدد کامیاب کارروائیوں میں تین شکاریوں کو گرفتار کرکے ایک لاکھ بتیس ہزار روپے جرمانہ عائد کیاگیا۔تفصیل کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر وائلڈلائف ضلع […]

سرکاری ملازم کی بیوہ کی دوسری شادی پر بھی ملازمت برقرار رہے گی

فیصل آباد (آئی این پی)لاہورہائیکورٹ کے ملتان  بنچ نے دوسری شادی کرنے پر سرکاری ملازم کی بیوہ سے سرکاری نوکری واپس لینے کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔محکمہ پاکستان پوسٹ میں  خاوند کی وفات کے بعد کلرک کے عہدے پر بھرتی ہونے والی خاتون […]

عدالتی احاطے میں فائرنگ، زیر حراست ملزم قتل، فائرنگ کرنیوالا ملزم گرفتار

لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے کبیر والا میں عدالت کے باہرفائرنگ سے زیر حراست ملزم کے قتل کے وا قعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او ملتان سے رپورٹ طلب کر لی ہے- جمعرات کو تفصیلات کے مطاقب وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے […]

جاتی سردیوں میں چلغوزے سستے ہونے کا امکان، لیکن کیسے؟

فیصل آباد (آئی این پی)افغانستان سے چلغوزے کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی سے استثنیٰ دے دیا گیا۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے چلغوزے کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی کی چھوٹ کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق افغانستان سے چلغوزے کی درآمد پر […]

رکشہ اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، ایک بچی سمیت 4 خواتین جاں بحق

خانیوال(آئی این پی) تیز رفتاری کے باعث رکشہ اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ایک بچی سمیت 4 خواتین جاں بحق 8 افراد زخمی ہسپتال منتقل ۔محسن وال سے تلبمہ روڈ نزد 3 ایٹ اے آرتیز رفتاری کے باعث ٹریکٹر ٹرالی اور رکشہ میں تصادم حادثے […]

جنوبی پنجاب سے اہم سیاسی رہنما پیپلز پارٹی چھوڑ کر ن لیگ میں شامل ہو گئے

صادق آباد( آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی اور عباسی برادری کی سرکردہ اور شخصیت اسحاق خان عباسی نے اپنی برادری سمیت پیپلزپارٹی کو باضابطہ طور پر چھوڑ کر پاکستان مسلم لیگ(ن)اور لغاری گروپ میں شمولیت اختیار کر لی،اس سلسلہ میں ان کی رہائش گاہ پر ایک […]

شادی کی تقریب میں مہمانوں کی تعداد کتنی ہو گی؟ دفتر میں حاضری کس صورت میں 100 فیصد ہو سکے گی؟ مزاروں پر جانے کے لیے شرائط کیا ہوں گی، نئے قواعد جاری کر دیئے گئے

لاہور(آئی این پی)محکمہ صحت پنجاب نے کورونا کی پابندیوں میں نرمی کر دی ہے۔محکمہ صحت پنجاب کے مطابق کاروباری مراکز کورونا ایس اوپیز کے تحت کھولے جائیں گے جبکہ ریسٹوران میں ان ڈور اور آوٹ ڈائننگ کی ویکسینیٹڈ افراد کو اجازت ہو گی۔شادی کی ان […]

close