ضلع چکوال میں عوامی ریونیو خدمت کچہری کا انعقاد ، میرے دفتر کے دروازے 24گھنٹے عوام کے لیے کھلے ہیں، ڈپٹی کمشنر کا اعلان

چکوال(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر پنجاب بھر کی طرح ضلع چکوال کے تحصیل آفس میں عوامی رویونیو خدمت کچہری منعقد کی گئی۔ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ بلال ہاشم ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عمران بشیر وڑائچ،اسسٹنٹ کمشنر سلیمان اکبر نے دور دراز علاقوں سے آئے […]

ہارون آ باد، نہر ٹوٹ گئی،ایک ہفتہ میں دوسرا بڑا شگاف پڑ گیا،سینکڑوں ایکڑ پر کاشت فصلیں زیر آب آگئیں

ہارون آباد (آ ئی این پی) ہارون آباد / نہر ٹوٹ گئی نواحی گاوں 145 سکس آر کے قریب نہر سکس آر میں برجی نمبر 4/5 ون ایل کو ایک ہفتہ میں دوسرا بڑا شگاف پڑ گیاسینکڑوں ایکڑ پر کاشت فصلیں زیر آب آگئیں کسانوں […]

بہاولنگر،آگ لگنے کے دو مختلف واقعات ، لاکھوں روپے کی کپاس جل کر خاکستر ہو گئی

بہاولنگر/ہارون آباد(آئی این پی)آگ لگنے کے دو مختلف واقعات میں لاکھوں روپے کی کپاس جل گئی۔تفصیلات کے مطا بق آگ لگنے کے دو مختلف واقعات ہوئے پہلا واقع علاقہ ڈاہرنوالہ میں نا معلوم وجوہات کی بناء پر کپاس کے ڈھیروں کو آگ لگ گئی جس […]

مولانا فضل الرحمن دوسرے کے کندھے پر بندوق رکھ کر چلانے کے عادی ہیں،بلاول کے بعد مولانا کیساتھ اب شہبازشریف ہاتھ کرینگے‘ ترجمان پنجاب حکومت کا دعویٰ

لاہور(آئی این پی)ترجمان حکومت پنجاب حسان خاورنے ایک بیان میں کہاہے کہ ڈیرہ غازی خان میں پی ڈی ایم کا تماشہ ناکام رہے گا اور ڈیرہ غازی خان کے غیور عوام منفی سیاست کے علمبرداروں کو رد کر دیں گے-ڈیرہ غازی خان کی سڑک پرسجائی […]

مری میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، غیر قانونی تعمیرات مسمار

لاہور(آئی این پی)مری میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے غیر قانونی تعمیرات کو گرا دیا گیا-اسسٹنٹ کمشنر مری محمد عمر مقبول نے تجاوزات کے خلاف آپریشن کی نگرانی کی-نیشنل ہائی وے، ایکسپریس ہائی وے سر کھیتر ٹول پلازہ سے موضع مسیاری تک 25 کلومیٹر […]

یہ سیاسی پوائنٹ سکورنگ کا وقت نہیں، سب سے پہلے پاکستان کا مفاد مقدم ہے‘عثمان بزدار نے اپوزیشن کو نصیحت کر دی

لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہاہے کہ پی ڈی ایم کو نازک موقع پر منفی سیاست زیب نہیں دیتی۔یہ وقت سیاسی پوائنٹ سکورنگ کا نہیں بلکہ اتحاد اور اتفاق کا ہے – انہوں نے کہاکہ موجودہ حالات میں اپوزیشن جماعتوں کو ذمہ […]

close