فیصل آباد (آئی این پی )فیصل آباد میں نجی بینک تک رقم پہچانے والی سکیورٹی کمپنی کی کیش وین کا ڈرائیور4 کروڑ 86 لاکھ روپے لے کر فرارہو گیا۔پولیس ترجمان کے مطابق واقعہ کھرڑیانوالہ کے علاقے میں اس وقت پیش آیا جب بینکوں کو نقد […]
راولپنڈی (آئی این پی)چیئرمین راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی طارق محمود مرتضی اور ڈائریکٹر جنرل آر ڈی ایمحمد سیف انور جپہ کی ہدایت پر میٹروپولیٹن پلاننگ اینڈ ٹریفک انجینئرنگ ڈائریکٹوریٹ آر ڈی اے نے چک بیلی روڈ راولپنڈی پر چار غیر قانونی ہاسنگ سکیموں کے 22 زیر […]
گوجرانوالا (آئی این پی) گوجرانوالا میں پولیس سب انسپکٹر نے شادی سے انکار پر لڑکی کو اغوا کرلیا۔پولیس کے مطابق سب انسپکٹر کے خلاف لڑکی کے مبینہ اغوا کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور مقدمہ مغوی لڑکی کی بہن کی مدعیت میں درج کیا […]
لاہور(آئی این پی)وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے وزیراعلیٰ آفس میں ڈسکہ سے تعلق رکھنے والی سیاسی و سماجی شخصیات کے وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات کرنے والوں میں رکن پنجاب اسمبلی باؤ محمد رضوان،صاحبزادہ عثمان خالد، خواجہ عاطف رضا، سمیع اللہ ملہی،قاری ذوالفقار سیالوی، […]
فیصل آباد (آئی این پی)سیشن کورٹ نے میڈیکل کی طا لبہ کو تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ ساتھ اسکی تذلیل کر نے کے مقدمہ میں ملوث مرکزی ملزم شیخ دانش سمیت پانچوں ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا ہے، دوسری طرف مقدمہ […]
حافظ آباد(آئی این پی)حافظ آباد میں پیاز کی قیمت3سوروپے کلو اور ٹماٹر کی قیمت320روپے کلو تک جاپہنچی ۔ دوہفتہ کے دوران پیاز اور ٹماٹر کی قیمتوں میں ہوشرباء اضافہ نے سابقہ تمام ریکارڈ توڑ دیئے۔ تفصیلات کے مطابق حافظ آباد میں دوہفتہ قبل جو پیاز […]
فیصل آباد (آئی این پی)مدینہ ٹاؤن کے علاقہ کینال روڈ بابو سی این جی کے قریب معمولی جھگڑے پر مسلح افراد نے ٹک ٹاکر کو گولیاں مار کر لہولہان کر دیا، ریسکیو1122 نے مضروب کو طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ہسپتال پہنچا دیا۔ مدینہ ٹاؤن […]
فیصل آباد (آئی این پی)ساس کیساتھ جھگڑا“ماں نے 2 بیٹوں کو نہر میں پھینک کر خود بھی چھلانگ لگا دی،بچے جاں بحق ماں کو بچا لیا گیاتفصیلات کے مطابق جڑانوالہ کے نواحی گاں چک نمبر 534 گ ب کی رہائشی راج بی بی کا اپنی […]
راجن پور(آئی این پی)پنجاب کا ضلع راجن پور مکمل طور پر سیلابی پانی میں ڈوب گیا ہے جب کہ انتظامی مشینری غائب ہے،گذشتہ روز سے پھر شروع ہونے والی موسلا دھار بارشوں نے کھلے آسمان تلے موجود سیلاب متاثرین کی مشکلات مزید بڑھادی ہیں۔علاقے میں […]
لاہور (آئی این پی)نان رجسٹرڈ بوتل بند پانی بیچنے والوں کیخلاف فوڈ اتھارٹی کا آپریشن!!تفصیلات کے مطابق ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پرصوبہ بھر میں چیکنگ مہم کے دوران 176 مقامات کی چیکنگ کی گئی۔لاہورزون میں 57، گوجرانوالہ5،راولپنڈی54،ملتان اور مظفر گڑھ زون میں […]
لاہور (آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے جنوبی پنجاب کے سیلاب متاثرین کی جلد بحالی کیلئے فی الفور 5 ارب روپے مختص کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی نے سیلاب متاثرین کی آبادکاری کیلئے ”وزیراعلیٰ پنجاب فلڈ ریلیف فنڈ“ […]