موٹرسائیکل اور رکشہ میں تصادم سے 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ افسوسناک حادثہ نواحی علاقے موضع جتھیالہ نزد بنگلہ گوگیرہ کے قریب پیش آیا جہاں تیز رفتار موٹرسائیکل اور رکشہ میں تصادم ہوگیا، حادثے میں 2 افراد موقع پر دم توڑ […]
شالیمار ایکسپریس حادثے کی سی سی ٹی سامنے آگئی۔ لاہور سےکراچی جانے والی شالیمار ایکسپریس کو شاہدرہ پل پر حادثہ پیش آیا تھا جس کی ویڈیو بھی اب منظر عام پر آگئی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ٹرین پل سےگزر رہی تھی […]
ہری پور کی تحصیل خانپور میں سورج گلی کے پہاڑوں پر اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ ریسکیو 1122 ہری پور اور خانپور کی فائر فائٹر ٹیم موقع پر پہنچ گئی، ریسکیو ٹیم نے آگ بجھانے کا عمل شروع کر دیا، آگ کی نوعیت کو مدِ […]
ملتان میں معمر شہری پر تشدد کرنا پولیس افسر کو مہنگا پڑ گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پولیس افسر کے تشدد کا نوٹس لے لیا اور اسے معطل کر کے گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آئی جی پنجاب […]
لاہور سے کراچی جانے والی شالیمار ایکسپریس کو شاہدرہ پل پر حادثہ پیش آیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق شالیمار ایکسپریس کی 3 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، حادثے کی وجہ سے ٹرینوں کی آمد و رفت معطل کر دی گئی ہے۔ریلوے کی ریسکیو ٹیمیں […]
پنجاب حکومت نے موٹر سائیکل چلانے کی اسپیڈ مقرر کردی۔ پنجاب کابینہ نے موٹرسائیکل کی حد رفتار 60 کلومیٹر فی گھنٹہ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔صوبائی کابینہ سے منظوری کے بعد محکمۂ ٹرانسپورٹ نے موٹر سائیکل کی حد رفتار 60 کلومیٹر فی گھنٹہ مقرر […]
راولپنڈی شہر میں پولیس کی جانب سے بھکاریوں کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع ہو گیا ہے جس میں 87 گرفتاریاں ہوئی ہیں۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر پیشہ ور بھکاریوں کےخلاف کریک ڈاؤن کیا جا رہا ہے، […]
لاہور ( پی این آئی ) لاہور میں تحریک انصاف کے خلاف ایک بار پھر کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا گیا ہے۔ پارٹی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ انجنئیر یاسر گیلانی، ملک ندیم عباس بارا سمیت کئی رہنماؤں کے گھروں اور دفاتر پر […]
لاہور میں ایک لڑکا ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے دوران پستول سے اچانک گولی چلنے کے نتیجے میں ہلاک ہوگیا۔ پنجاب کے دارالحکومت، لاہور کے علاقے شاد باغ میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا، جہاں ٹک ٹاک بنانےکا شوق ایک اور زندگی نگل گیا۔پولیس حکام […]
لاہور(پی این آئی) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے عوام کو مفت پلاٹ دینے کے حوالے سے ٹی او آرز طے کرنے کے لیے 8رکنی کمیٹی قائم کر دی۔ وزیراعلی مریم نواز شریف کی ہدایت پر 3 اور 5 مرلے کی ہاسنگ اسکیموں کا تفصیلی […]
محکمہ جیل خانہ جات پنجاب میں تقرر و تبادلے کردیے گئے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ عمران اشرف کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈویلپمنٹ ڈسٹرکٹ جیل نارووال تعینات کردیا گیا ہے جبکہ طاہر بشیر ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ جیل گجرات تعینات کیے گئے ہیں۔ […]