لاہور(آئی این پی)پنجاب پولیس کے بذریعہ واٹس ایپ آن لائن شکایات درج کرانے کے نظام کا افتتاح کر دیا گیا۔آئی جی پنجاب فیصل شاہکار نے سینٹرل پولیس آفس میں پنجاب پولیس واٹس ایپ سروسز اور آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح کیا۔پنجاب پولیس کے […]
راولپنڈی(آئی این پی)اندرون شہر کاروباری مارکیٹوں اور بازاروں میںتجاوزات مافیا کا راج قائم ہوگیا،خریداروں بالخصوص خواتین کا پیدل چلنا بھی مشکل ہوگیا،تجاوزات مافیا نے فٹ پاتھوں پر بھی قبضہ کرکے ٹھیلے لگالیئے،گھنٹوں ٹریفک جام معمول بن گیا،میونسپل حکام نے آنکھیں بند کرلیں،شہریوں نے کمشنر راولپنڈی […]
چکوال(آئی این پی) تھانہ سٹی چکوال کے علاقہ میں ایک ہزار روپے جرمانہ کرنے پر مرغی گوشت فروش کا اسپیشل مجسٹریٹ پر چھری سے حملہ۔محمد مسلم ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر نے پولیس کو رپورٹ درج کراتے ہوئے بتایا کہ وہ جہلم روڈ پر بطور اسپیشل مجسٹریٹ […]
لاہور (آئی این پی)لاہور میں شملہ پہاڑی کے قریب حادثے کے بعد فرار ہونے والی گاڑی نے ٹریفک اسسٹنٹ کو کچل کر شہید کر دیا۔پولیس نے گاڑی کے ڈرائیور کو گرفتار کر کے قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا،27 سالہ مقتول دو […]
لاہور (آئی این پی )لاہور میں 10 سالہ گھریلو ملازمہ پر مالکان کی جانب سے تشدد کے بعد پولیس نے چھاپہ مار کر متاثرہ بچی کو بازیاب کروا لیا۔اقبال ٹائون کے علاقے میں 10 سالہ بچی فاطمہ فرحان نامی شخص کے گھر پر تین ماہ […]
راولپنڈی (آئی این پی)راولپنڈی کے علاقے شاہ خالدکالونی میں نامعلوم افراد کی گھر پر فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے،پولیس کے مطابق فائرنگ سے جاں بحق ہونے والوں میں میاں بیوی اور بیٹا شامل ہیں، مقتولین کی شناخت سجاول شاہ، اس کی […]
لاہور(آئی این پی)لاہور میں ون ویلنگ اور تیز رفتاری کے باعث دو موٹر سائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے باعث حادثے میں نوجوان جاں بحق ہوگیا،پولیس کے مطابق شاہدرہ ٹان میں دو موٹرسائیکلوں کے درمیان حادثہ ون ویلنگ اور تیز رفتاری کے باعث پیش […]
لاہور (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیراطلاعات ونشریات چوہدری فوادحسین نے کہا ہے کہ مجھے بڑی خوشی ہے کہ 25 مئی کے واقعات میں ملوث افسران اور سیاستدانوں کے خلاف پنجاب حکومت نے کارروائی شروع کی ہے […]
لاہور(آئی این پی)وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے کہا ہے کہ عطا تارڑ آپ پیش ہوجائیں، قانون آپ کا انتظار کر رہا ہے،سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے بتایا کہ ہفتہ کو پولیس نے لاہور […]
فیصل آباد(آئی این پی) پسند کی شادی نہ ہونے پر دوشیزہ نے گندم میں رکھنے والی گولیاں نگل کر خودکشی کر لی، حادثات میں دو افراد موت کی آغوش میں جا پہنچے، الائیڈ ہسپتال میں نعشیں ورثاء کے حوالے، ناگہانی اموات پر کہرام برپا۔ بتایا […]
فیصل آباد(آئی این پی)14دن سے جاری لیبر قومی موومنٹ کے احتجاجی دھرنے میں 4دنوں سے بیٹھی حاملہ خاتون نے بیٹے کو جنم دے دیا،جھنگ روڑ سے ٹریفک وارڈن غائب ہیوی ٹریفک کیلئے متبادل راستے کی نشاندہی نہیں کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاور لومز ورکرز […]