جنڈ (آئی این پی)جنڈ کے قریب دریائے سندھ ملاں منصور کے مقام پر 4 لڑکیاں نہاتے ہوئے ڈوب گئیں۔تفصیلات کے مطابق ملاں منصور کے مقام پر اکرم خان کے ڈیرے کے قریب دریائے سندھ میں 2بہنوں سمیت 4 لڑکیاں نہاتے ہوئے ڈوب گئیں، اطلاع ملنے […]
لاہور (آئی این پی) پنجاب میں پیر نے گاڑی پر قبضہ کرنے کیلئے شہری کو اغوا کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب کے دارالحکومت لاہور سے چند مسافت پر واقع علاقے باٹا پور سے اغوا ہونے والے شہری کو […]
راولپنڈی(آئی این پی)طوفانی بارش نے ڈھوک جمعہ کے رہائشیوں کی مشکلات میں اضافہ کردیا ،آبادی کے قریب سے گزرنے والے نالے پر قائم تجاوزات کی وجہ سے بارشی پانی نے لوگوں کے گھروں میں داخل ہوکر تباہی مچاہی،درجنوں گھروں میں پانی داخل ہونے سے قیمتی […]
چکوال(آئی این پی)ہندوئوں کے مقدس ترین مقام کٹاس راج کی جھیل کا پانی ایک دفعہ پھر خشک ہوگیا ہے اور حالیہ شدید گرمی کی وجہ سے تالاب پانی سے خالی ہوگیا ہے۔ ہندئوں کے عقیدے کے مطابق ان کے دیوتا شیو کی آنکھ کا آنسو […]
لاہور(آئی این پی)وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ مفت ادویات اور سستے آٹے کے بعد مفت بجلی کی فراہمی مسلم لیگ (ن)کی حکومت کے غریب پرور اقدامات ہیں۔اللہ تعالیٰ نے ہمت دی تومفت ادویات، سستے آٹے اور مفت بجلی کے بعد […]
چکوال (آئی این پی)حکومت پنجاب کی طرف سے جاری کردہ حکمنامہ کے ذریعے ضلع چکوال سمیت صوبہ بھر میں عوام الناس کو آگاہ کیا گیا ہے کہ کورونا کے خلاف حفاظتی ویکسی نیشن اور ماسک کے بغیر کسی کو مویشی منڈیوں میں داخلہ کی اجازت […]
لاہور (آئی این پی) پی ٹی آئی کے نامزد امیدواران میاں محمد اکرم عثمان ملک ظہیر عباس کھوکھر شبیر گجر اور ملک نواز اعوان نے انتخابی مہم کے سلسلے میں حلقے کے مختلف مقامات پر جلسوں کارنر میٹنگز اور انتخابی دفتر کے افتتاح کے موقع […]
فیصل آباد (آئی این پی)این ڈی ایم اے کی طرف سے ماہ جولائی اور عید الاضحی پر مون سون کی معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشنگوئی کے پیش نظر فیسکو چیف بشیراحمد نے آپریشن سٹاف اور افسران کی خصوصی ڈیوٹیاں لگا دی ہیں۔ آپریشن سٹاف […]
جہلم (طارق مجید کھوکھر) قبضہ مافیا کے خلاف گھیرا تنگ، دریائے جہلم کے کنارے محکمہ آبپاشی کی 6 کنال 7 مرلہ سرکاری اراضی واگزار کروا لی گئی۔ زمین کی کل مالیت 9 کروڑ 34 لاکھ روپے سے زائد ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر جہلم […]
لاہور/سانگلہ ہل(آئی این پی)آئی جی پنجاب پولیس رائو سردار علی خان نے پنجاب کے 15اضلاع کے ڈی پی اوز کو تبدیل کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔تبدیل ہونے والوں میں ڈی پی او چنیوٹ کیپٹن (ر) عامر خان نیازی کو ڈی پی او جہلم، ڈی […]