چکوال(آئی این پی) تھانہ ڈھڈیال کے علاقے میں گورنمنٹ کالج کے چوکیدار کے گھر چوری کی واردات میں چور طلائی زیورات اور نقدی لے اڑے۔ محمد اشتیاق ولد محمد بنارس ساکن محلہ گلفام کالونی ڈھڈیال نے درخواست دی کہ میں گورنمنٹ کالج میں چوکیدار ہوں […]
اٹک (آئی این پی ) حضرو گاؤں میں تربیلا موڑ پر ہوٹل میں گیس لیکیج سے آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو اہلکاروں نے برقت کاروائی کرنے پر آگ پر قابو پا لیا تفصیلات کے مطابق تحصیل حضرو میں تربیلا موڑ پر ہوٹل میں سلنڈر میں گیس […]
چکوال(آئی این پی) پنجاب حکومت نے ٹراما سنٹر کلر کہار کی تزئین و آرائش اور اس میں سہولیات کو بہتر بنانے کیلئے24کروڑ روپے کی رقم کی منظوری دیدی ہے۔ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے چیئرمین سردار آفتاب اکبر نے عوام سے کیا ہوا ایک اور وعدہ […]
اسلام آباد/لاہور(آئی این پی)صوبائی دارالحکومت میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے 12مریضوں کی تصدیق ہو گئی،7مریضوں کا تعلق جوہر ٹاؤن اور 5کا تعلق ڈیفنس سے ہے،23دسمبر کو مریضوں کے نمونے لئے گئے تھے جبکہ ملک بھر میں کورونا وائرس کی ویکسین لگوانے […]
اٹک (آئی این پی ) تھانہ صدر حسن ابدال کی حدود میں گن پوائنٹ پر نوجوان لڑکوں سے موبائل فون اور نقدی چھین کر فرار ہونے والے 2 ملزمان کو گرفتار کر کے ملزمان سے واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد۔ مقدمہ درج تفصیلات […]
لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے مسلم ٹاؤن میں ایف بی آر کے افسروں کی گاڑی پر فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔وزیراعلیٰ نے فائرنگ کرنے والے ملزمان کی جلد گرفتاری کا حکم […]
گوجر خان (پی این آئی) گذشتہ ایک ماہ سے پاک ایڈ نے گوجرخان کے مختلف دیہاتوں میں فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد کیا جہاں غریب، ضرورت مند اور مستحق افراد کو مفت طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں ۔ پاک ایڈ نے گوجرخان کی 9 […]
لاہور(آئی این پی) لاہور میں خاتون سے اجتماعی زیادتی کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے خاتون سے اجتماعی زیادتی کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا، ملزم اعجاز، ساجد نے 4 نامعلوم ساتھیوں کے ساتھ خاتون کو زیادتی کا […]
لاہور(آئی این پی)وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے معروف شاعر منیر نیازی مرحوم کی 15 ویں برسی پر اہم اعلان کیا ہے -وزیر اعلی عثمان بزدار نے منیر نیازی مرحوم کی ادبی خدمات کو زبردست انداز میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے گلبرگ، جیل […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی ترقیاتی ادارے (کپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی)کی انتظامیہ اسلام آباد میں جنگلی حیات اور جنگلات کے تحفظ کے لئے بھر پور اقدامات اٹھا رہا ہے۔اس سلسلے میں کپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی انتظامیہ نے جہاں افرادی قوت کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لئے […]
راولپنڈی (آئی این پی)ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر راولپنڈی ڈاکٹر احسان غنی نے کہا ہے کہ امیکرون وائرس کے پھیلنے کا خدشہ تشویشناک ہے اور ابھی تک اس کے بارے حتمی حقائق سامنے نہیں آئے مگر ماہرین کے مطابق اس کے خلاف کورونا ویکسینیشن کو موثر پائی […]