کوئی ٹکٹ لینے کو تیار نہیں، کنٹونمنٹ بورڈ کامرہ کے ضمنی الیکشن میں حکمران پی ٹی آئی امیدوار سامنے نہ لا سکی

اٹک (آئی این پی)کنٹونمنٹ بورڈ کامرہ کے 9فروری کو ہونے والے ضمنی الیکشن میں حکمران جماعت کوئی امیدوار سامنے نہ لا سکی، تحریک انصا ف کے ورکرز میں بے چینی پھیل گئی، تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے 9فروری 2022 کو […]

طلباء وعملے میں کورونا وائرس کی تصدیق ، راولپنڈی میں 3 سکول اور ایک گرلز کالج سر بمہر

راولپنڈی (آئی این پی)سٹوڈنٹس و سٹاف میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد راولپنڈی میں مزید تین سکولوں اور ایک گرلز کالج کو سر بمہر کر دیا گیا ہے۔یہ بات ترجمان محکمہ صحت راولپنڈی ڈاکٹر وقار احمد نے ایک بیان میں کہی۔ انہوں نے کہا […]

پنجاب میں لاک ڈاؤ ن کی شرائط میں تبدیلی کا فیصلہ، ایس او پیز عمل درآمد تیز کرنے کے احکامات جاری

لاہور (آئی این پی) پنجاب میں کورونا وائرس سے بچا کیلئے صوبہ میں لاک ڈاؤ ن کی شرائط میں تبدیلی کا فیصلہ کیا گیا ہے، کورونا وائرس پازیٹویٹی شرح کے مطابق پنجاب کے مختلف علاقوں میں پابندیوں کا اطلاق کیا جا رہا، 10 فیصد سے […]

Azad Kashmir Pictures

شہباز شریف کے داماد سے 2 کروڑ 40 لاکھ کی نیب ریکوری، اثاثوں میں کیا کیا شامل ؟

لاہور(آئی این پی) نیب نے سابق وزیر اعلیٰ شہباز شریف کے داماد علی عمران یوسف سے ریکوریاں شروع کردیں۔تفصیلات کے مطابق علی عمران یوسف کی ملکیت میں 5کمپنیوں میں شیئرز اور 2پلازوں میں اثاثے سامنے آئے۔ نیب لاہور نے ان کی ملکیت ثابت ہونے والی […]

خاتون ڈکیت کی بڑی واردات،حجام کی دکان میں 8افراد سے کر 7موبائل اور نقدی بھی لے گئی، ویڈیو وائرل

لاہور(آئی این پی) اسلام پورہ میں ایک خاتون ڈاکو کی اپنے ساتھی ڈاکو کے ساتھ واردات کی نجی ٹی وی نے حاصل کرلی جس کے مطابق لاہور میں اب لڑکوں کے ساتھ لڑکیاں بھی ڈکیتی کی وارداتیں کرنے لگ گئی ہیں، اس طرح کا ایک […]

لاہور کے گرلز کالج سے 22 سالہ طالبہ کے اغواء کا ڈراپ سین، لڑکی کہاں اور کس کے ساتھ گئی؟

لاہور(آئی این پی) سمن آباد کالج سے 22 سالہ طالبہ کے اغوا کا ڈراپ سین ہوگیا، مغویہ اپنی مرضی سے کالج سے باہرنکلی تاہم پولیس کا کہنا ہے کہ طالبہ اغواہوئی یامرضی سے گئی، تمام پہلوں سے تفتیش جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے دارلحکومت […]

مری میں شدید برفباری کا الرٹ جاری کر دیا گیا

راولپنڈی (آئی این پی)ترجمان محکمہ اطلاعات راولپنڈی نے کہا ہے کہ محکمہ موسمیات نے اس ویک اینڈ پر مری میں شدید برفباری کا الرٹ جاری کر دیا ہے کیونکہ جمعہ کی شب سے ملک میں بارشوں نیا سلسلہ داخل ہو گا۔ترجمان نے کہا کہ اسلام […]

نیا پاکستان اپارٹمنٹس پراجیکٹ پر کام تیز کرنیکا حکم

لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی زیرصدارت وزیراعلیٰ آفس میں لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی گورننگ باڈی کا اجلاس منعقد ہوا،جس میں مین گلبرگ سے موٹروے ٹو ایلیویٹڈ ایکسپریس وے پراجیکٹ کے پی سی ون کی اصولی منظوری دی گئی۔ بدھ کو وزیراعلیٰ عثمان بزدار […]

سردی کی شدت میں اضافہ، شہریوں سے گیس روٹھ گئی، گیس نہ ملنے پر شہریوں کے صبر کا پیمانہ لبریز

فیصل آباد (آئی این پی)سردی کی شدت میں اضا فہ شہریوں سے گیس روٹھ گئی، گیس نہ ملنے پر شہریوں کے صبر کا پیما نہ لبریز،خواتین کا سو ئی گیس دفتر کے سا منے کچن کے برتن اٹھا ئے احتجاج مہنگا ئی اس دور مین […]

خراب میٹر تبدیل کر نے کی بجا ئے 20ہزار بجلی صا رفین کو 4ماہ کا بل بھیج دیا گیا

فیصل آباد (آئی این پی)فیسکو کا ریونیو بڑھانے کی انو کھی منطق،خراب میٹر تبدیل کر نے کی بجا ئے 20ہزار بجلی صا رفین کو 4ماہ کا بل بھیج دیا گیا۔فیسکو کی نا اہلہ کا خمیازہ صار فین کیوں بھگتیں شہری تلملا اٹھے۔تفصیلات کے مطا بق […]