فیصل آباد (آئی این پی)شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے نو شکی میں دہشت گر دوں کے خلاف لڑ تے ہو ئے شہید کیپٹن فو جی اعزاز کے سا تھ سپرد خاک۔تفصیلات کے مطا بق گز شتہ روز نو شکی میں […]
لاہور(آئی این پی) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ عوام کی فلاح بہبود کیلئے میں اور میری ٹیم دن رات کوشاں ہیں، پہلی مرتبہ دوردراز علاقوں کے پسماندہ عوام کی سنی گئی، عو ام کے مسائل حل کرنیکی درخواستوں پر خود فیڈبیک لونگا، […]
مری(آئی این پی) مری ایس پی صدر طارق محبوب نے کہا کہ سیاحوں کی گاڑیوں سے بیٹریاں اورٹائر چوری کرنے والا 04 رکنی گینگ کو پولیس نے گرفتار کرلیا، ملزمان کا مزید چوری کی متعدد وارداتوں کا انکشاف بھی کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے […]
چکوال(آئی این پی)چکوال پٹرولنگ پولیس نے قصبہ بولہہ تھانہ کلر کہار کے علاقے سے منشیات فروش کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ بدھ کو سب انسپکٹر عامر شہزاد پٹرولنگ پوسٹ بوچھال کلاں پولیس چوکی نے استغاثہ دیا کہ وہ مخبرکی اطلاع پر بولہہ واٹر سپلائی سکیم […]
خانیوال (آئی این پی)قائداعظم محمد علی جناح کی سیکورٹی انچارج غلام جعفر سالار 105 برس کی عمر میں خانیوال میں وفات پا گئے ، جن کی نمازجنازہ میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔ مرحوم نے پسماندگان میں ایک بیوہ پانچ بیٹے اور دو بیٹیاں چھوڑی […]
خانیوال (آئی این پی)محکمہ لائیو سٹاک کے ڈپٹی ڈاکٹر تحسین اور پولیس تھانہ کہنہ کی بڑی کارروئی،خانیوال سے راولپنڈی میں لاغر اور مردہ گوشت سپلائی کیا جانے والا 25 من گوشت برآمد،خانیوال محکمہ لائیو سٹاک کے ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر تحسین اور پولیس تھانہ کہنہ نے […]
راولپنڈی(آئی این پی)منیجر پتیریاٹہ چیئر لفٹ محمد اعجاز بٹ نے کہا ہے کہ مری اور پتریاٹہ چیئرلفٹ نیو مری جانے والے تمام راستے سیاحوں کے لئے کھلے ہیں اور برف باری سے لطف اندوز ہونے کے لئے سیاح آسکتے ہیں – انہو ں نے کہا […]
لاہور(آئی این پی)وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ق)کے سینئر رہنما طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ میں بہاولپور صوبے کے حق میں ہوں،منگل کو نجی ٹی وی سے گفتگو میں طارق بشیر چیمہ نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی بہاولپور کی تقریب میں […]
لاہور(آئی این پی) لاہورعلامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سول ایوی ایشن عملے نے ایمانداری کی ایک اور مثال قائم کرتے ہوئے مسافر کو اس کا کھو جانے والا بیگ لوٹا دیا،نجی ٹی وی کے مطابق قطر ایئر ویز سے پاکستان آنے والا مسافر اپنا بیگ […]
حافظ آباد(آئی این پی)حافظ آباد کے محلہ تاجپورہ سے غریب خاتون کی نابالغ بیٹی کو دوملزمان مبینہ طور پر اغواء کرکے لے گئے۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ ثریا بی بی نے پولیس کو درخواست دیتے ہوئے الزام عائد کیا کہ وہ اپنی بیٹی سویراکے ہمراہ […]
راولپنڈی (آئی این پی)ڈپٹی کمشنر راولپنڈی طاہر فاروق نے ضلع بھر کی انتظامیہ کو الرٹ،وال چاکنگ کے خاتمہ، سٹریٹ لائٹس کو فعال کرنے اور گٹروں پہ ڈھکنوں کی موجودگی کو یقینی بنایا جائے کہا ہے کہ کسی بھی کوتاہی کی صورت میں سخت کاروائی کی […]