جج کے خلاف بیان بازی، لاہور بار نے عامر میر کی برطرفی کا مطالبہ کر دیا

لاہور (آئی این پی ) نگران وزیر اطلاعات کی جانب سے پرویز الہی کو ڈسچارج کرنے والے جج اور صدر لاہور بار کے خلاف بیان بازی کا معاملے پر لاہور بار نے نگران وزیر اطلاعات عامر میر کو کابینہ سے برطرف کرنے کا مطالبہ کر […]

پنجاب اسمبلی میں جعلی بھرتیوں کا کیس، مونس الہیٰ نے باپ کی صفائی دے دی

لاہور( آئی این پی ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ دوبارہ گرفتاری پر انکے صاحبزادے مونس الہیٰ نے کہا کہ چو ہدری پرویز الہٰی عدلیہ سے سر خرو ہو رہے ہیں ،اب صرف انتقامی ایجنڈا کے تحت مقدمات درج ہو رہے ہیں،پنجاب اسمبلی […]

پرویز الہٰی کوپنجاب اسمبلی میں جعلی بھرتیوں کے کیس میں گرفتار کیا گیا، جعلی بھرتیاں کن گریڈز میں کس طرح کی گئیں؟

لاہور ( آ ئی این پی ) اینٹی کرپشن پنجاب نے مرکزی صدر پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیر اعلی ٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کوپنجاب اسمبلی میں گریڈ 17کی 12 جعلی بھرتیوں کے کیس میں پرویز الہی کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان اینٹی کرپشن […]

میانوالی، پولیس اہلکاروں کی اشتہاری ملزمان کے ساتھ ڈانس پارٹی، ویڈیو وائرل

میانوالی(آئی این پی)میانوالی میں پولیس اہلکاروں کی اشتہاری ملزمان کے ساتھ ڈانس پارٹی کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ریجنل پولیس آفیسر آر پی او سرگودھا ریجن شارق کمال صدیقی نے اشتہاریوں کے ساتھ پولیس اہلکاروں کی ڈانس پارٹی میں شامل ہونے پر نوٹس لے لیا۔ آر پی […]

سندھ، بلوچستان، پنجاب سے ایم این ایز، صوبائی وزرا اور سینٹرز رابطے میں ہیں، سردار تنویر الیاس نے چوہدری شجاعت حسین کو یقین دلا دیا

لاہور ( آئی این پی ) سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے ہٹ دھرمی کی سیاست کی اور ملک کا نقصان کیا، میرے ساتھ سندھ، بلوچستان ، پنجاب سے ایم این ایز ، صوبائی […]

چکوال کی خاتون ڈپٹی کمشنر بارش میں شہر کے دورے پر پہنچ گئیں

چکوال(آئی این پی)ڈپٹی کمشنر قرا العین ملک نے جمعرات کے روز ہونے والی بارش کے موقع پر شہر کے مختلف علاقوں میں اچانک دورہ کر کے نکاسی آب اور صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر اے سی چکوال ، ایکسیئن پبلک ہیلتھ […]

لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر خزانہ کے وکیل پر جرمانہ عائد کر دیا

لاہور ( آئی این پی) لاہور ہائی کورٹ میں سابق وزیر خزانہ سلمان شاہ اور ان کے اہلِ خانہ کے خلاف درج مقدمات کی سماعت ہوئی ،عدالت نے بغیر بتائے عدم حاضری پر ایڈووکیٹ اظہر صدیق پر تین ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔دورانِ سماعت سلیمان […]

لاہور میں ڈاکٹر پر تشدد کرنیوالا سندھ پولیس کا اہلکار نکلا، پنجاب حکومت نے برطرفی کے لئے خط لکھ دیا

لاہور ( آئی این پی) چلڈرن ہسپتال لاہور میں متوفی بچے کے لواحقین کی جانب سے ڈاکٹر پر تشدد کے معاملے پر ینگ ڈاکٹرز کی جانب سے ہسپتالوں کے آئوٹ ڈور وارڈز میں کام بند کے احتجاج دوسری روز بھی جاری رہا ،نگران پنجاب حکومت […]

خواجہ سراؤں کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا خونی مجرم پکڑا گیا

راولپنڈی (پی این آئی)مقامی پولیس نے 3 خواجہ سراؤں کے قتل میں ملوث سیریل کلر کو گرفتار کرلیا ہے۔۔۔پولیس ذرائع کے مطابق ملزم علی حسین نے 2 مہینےمیں 2 خواجہ سراؤں کو صادق آباد میں قتل کیا تھا اور ملزم نے دونوں خواجہ سراؤں کو […]

غیر قانونی زرعی ادویات فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن

خانیوال (آئی این پی) محکمہ زراعت پیسٹ وارننگ ضلع خانیوال کا غیر قانونی زرعی ادویات فروخت کرنے والوں کے خلاف کامیاب کریک ڈاون کا سلسلہ جاری‘ڈپٹی ڈائریکٹر ملتان ڈویژن ذولفقار علی غوری کی ہدایت پر ڈاکٹر محمد یاسر، اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت پیسٹ وارننگ ضلع خانیوال […]

فیصل آباد میں حساس ادارے کے دفتر پر حملہ، عدالت کا 4 ملزمان کو ملٹری کورٹ کے حوالے کرنے کا حکم

فیصل آباد(آئی این پی)فیصل آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے حساس ادارے کے دفترپر حملے کے مقدمے میں ملوث 4ملزمان کو آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کیلئے ملٹری کورٹ کے حوالے کرنے کی منظوری دے دی۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق فیصل آباد […]

close