لاہور(آئی این پی)لاہور کے علاقے فیکٹری ایریا میں ایک شخص نے اپنی امریکی نیشنل بیوی کو قتل کردیا،پولیس کے مطابق ملزم کاظم خان بیوی کی لاش دفناتے وقت گرفتار کیا گیا، جس سے آلہ قتل بھی برآمد ہوا ہے،پولیس کے مطابق مقتولہ ڈائنا کرسٹو خان […]
لاہور(آئی این پی)مسلم لیگ (ق )کے چیف آرگنائزر چودھری محمد سرور نے کہا ہے کہ ملک میں غیر یقینی صورتحال ہے، الیکشن کب ہوں گے کچھ نہیں کہہ سکتے۔چیف آرگنائزر ( ق) لیگ نے منہاج القران کے باہر منہاج یوتھ لیگ کے زیر اہتمام شجر […]
لاہور(آئی این پی)اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے ،محکمہ داخلہ پنجاب نے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کیلئے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو خط لکھ کر نام مانگ لیے۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپوراسکینڈل کی تحقیقات جاری ہیں […]
راولپنڈی(آئی این پی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آج اور کل اہم فیصلوں کا دن ہے، دیکھتے ہیں اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے،ٹوئٹر پر ایک پیغام میں شیخ رشید نے کہا کہ ابھی تک نگران […]
خانیوال (آئی این پی) پنجاب فود اتھارٹی کا جہانیاں جلال آبادکے کے قریب چھاپہ 60 من مردہ مرغیاں لوڈر رکشہ سمیت برآمد ، مردہ مرغیاں ہوٹلوں اور برگر شاپس پر سپلائی کی جانی تھیں ملزمان کیخلاف کاروائی شروع کر دی گئی ۔خانیوال پنجاب فوڈ اتھارٹی […]
لاہور (آئی این پی) ایف آئی اے انٹرپول پاکستان نے ایک کارروائی میں سنگین جرائم میں مطلوب 3 ملزمان کو ابوظبی سے گرفتار کرلیا۔اشتہاری ملزمان کو ابوظبی سے گرفتار کر کے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ منتقل کیا گیا۔ گرفتار ملزمان پنجاب پولیس کو […]
خانیوال (آئی این پی ) یوم آزادی کے موقع پر وفاقی ادارو ں کے ملازمین تین جبکہ صوبائی محکموں کے ملازمین دو چھٹیوں سے لطف اندوز ہونگے 14اگست یوم آزادی بروز سوموار ہوگی ہفتہ اور اتوار کو وفاقی محکموں میں ہفتہ وار تعطیل ہوتی ہے […]
لاہور (آئی این پی)وزیر اعلیٰ محسن نقوی کی ہدایت پر سوشل سکیورٹی ہسپتالوں میں عام شہریوں کے علاج کے انتظامات کے لئے وزیر پرائمری ہیلتھ کیئرڈاکٹر جمال ناصر کی سربراہی میں وزرا کی کمیٹی نے سفارشات تیار کر لیں۔ڈاکٹر جمال ناصر نے بتایا کہ سوشل […]
لاہور( آئی این پی)چھ ماہ قبل لا پتہ ہونے والا آئی سی ایس کا طالبعلم اچانک گھر پہنچ گیا ، جوڈیشل مجسٹریٹ نے طالبعلم کا 164کا بیان ریکارڈ کر کے پولیس کو دس روز میں ملزمان کے خلاف کارروائی کر کے رپورٹ جمع کرانے کا […]
لاہور( آئی این پی)صوبائی دارلحکومت لاہور میں ڈرون سے ہیروئن کی اسمگلنگ کرنے والا نیٹ ورک بے نقاب ہوگیا،اسمگلرز کے گروہ کو سرحد پار سے سپورٹ حاصل ہے،پولیس اہلکار بھی ملوث نکلا جس کے خلاف شواہد کی بنیاد پر مقدمہ درج کرلیا گیا ۔نجی ٹی […]
لاہور( آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ لاہور کے جنرل سیکرٹری محمد ندیم پہلوان نے کہا ہے کہ اگر ملک کو مشکلات کی دلدل سے نکالنا ہے تو سیاسی جماعتوں کی قیادت کو چوہدری شجاعت حسین کی رواداری ، افہام و تفہیم اور مشاورت کی سیاست […]