اسلحہ لائسنس بنوانے اور تجدید کی فیسوں میں بھاری اضافہ کر دیا گیا

لاہور(آئی این پی)پنجاب میں اسلحہ لائسنس بنانے اور اس کی تجدید کی فیسوں میں بھاری اضافہ کر دیا گیا، نگران پنجاب کابینہ نے منظوری دے دی۔انفرادی اور کمرشل اسلحہ لائسنس بنانے اور ان کی تجدید انتہائی مہنگی ہوگئی، نگران پنجاب کابینہ کی جانب سے آرمز […]

دریائے ستلج کا حفاظتی بند ٹوٹنے سے عارف والا میں تباہی

عارف والا(آئی این پی)سیلابی ریلوں کے باعث دریائے ستلج کا حفاظتی بند ٹوٹنے سے پانی نے عارف والا کے مضافات میں تباہی مچا دی۔بتایا گیا ہے کہ صابوکا کے مقام پر دریائے ستلج کا حفاظتی بند ٹوٹ گیا، سیلابی پانی سے سیکڑوں ایکڑ پر کاشت […]

شیخوپورہ، پراپرٹی آفس میں فائرنگ، 4 افراد جاں بحق

شیخوپورہ(آئی این پی)شیخوپورہ میں پراپرٹی آفس میں فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور دو شدید زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق ضلع کی تحصیل فیروز والا میں کوٹ عبدالمالک کے قریب نجی ہاسنگ سوسائٹی کے آفس میں نامعلوم افراد نے گھس کر اندھا دہند […]

چکری روڈ پر 2 بچے دریائے سواں میں ڈوب گئے‘ سرچ آپریشن جاری

راولپنڈی ( آئی این پی )چکری روڈ پر چورہ گاؤں میں دو بچے دریائے سواں میں ڈوب گئے, جن کی تلاش کے لئیے ریسکیو 1122کا سرچ آپریشن جاری ہے۔پنجاب ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ ضلع راولپنڈی (ریسکیو 1122)محمد عثمان گجر میڈیا کوآرڈینیٹر ریسکیو راولپنڈی کے مطابق چکری […]

جوڈیشل افسر اسلام آباد کی اہلیہ کا 14 سالہ گھریلو ملازمہ پر مبینہ تشدد، متاثرہ لڑکی ہسپتال منتقل، ایک شخص گرفتار

لاہور(آئی این پی) جوڈیشل افسر اسلام آباد کی اہلیہ کا 14 سالہ گھریلو ملازمہ پر مبینہ تشدد، متاثرہ بچی کو لاہور کے جنرل ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں اس کا علاج شروع ہو گیا۔سرگودھا کے چک 88 شمالی کی 14 سالہ رضوانہ کو جنرل […]

نگران وزیر اعلی نے صوبے میں سکیورٹی ہائی الرٹ رکھنے کا حکم

لاہور(آئی این پی)نگران وزیر اعلی پنجاب محسن رضا نقوی نے محرم الحرام کے جلوسوں اور مجالس کے اختتام تک سکیورٹی ہائی الرٹ رکھنے کا حکم جاری کر دیا۔نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے سول سیکرٹریٹ میں محرم الحرام کے دوران سکیورٹی انتظامات کی مانیٹرنگ کیلئے […]

پنجاب کے مختلف اضلاع کے 19 ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری

فیصل آباد (آئی این پی)آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے فیصل آباد سمیت مختلف اضلاع کے 19 ڈی ایس پیز کے تقرر وتبادلے کے احکامات جاری کر دیئے۔ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر چنیوٹ مسعود نذیر کو ڈی ایس کوتوالی‘ ڈی ایس پی پٹرولنگ ٹوبہ […]

فیصل آباد میں تین مختلف واقعات میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق ہو گئے

فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد میں تین مختلف واقعات میں بجلی کا کر نٹ لگنے سے 3افراد جان بحق ہو گئے تفصیلات کے مطابق فیصل آباداعوان والا، ستیانہ روڈ گھر کی چھت پر کھیلتے ہوئے بچے کو بجلی کی تاروں سے کرنٹ لگ گیا۔کرنٹ […]

فیصل آباد، بھاری رشوت لینے سابق صوبا ئی وزیر اور اسسٹنٹ کمشنر سمندری سمیت دیگر کے خلاف مقدمہ درج

فیصل آباد (آئی این پی)اینٹی کر پشن نے بھا ری رشوت لینے پر پی ٹی آئی کے سابق صوبا ئی وزیر اور اسسٹنٹ کمشنر سمندری سمیت دیگر کے خلا ف مقدمہ درج کر لیا، کا روائی شروع کر دی، تفصیلات کے مطا بق پی ٹی […]

فیصل آباد، ڈکیتی‘ راہزنی اور چوری کی 110سے زائد وارداتیں، لاکھوں کے زیورات‘ نقدی‘ قیمتی سامان‘ موبائل فونز چھین لیے گئے

فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد شہر اور گردونوا ح میں ڈکیتی‘ راہزنی اور چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری، 110سے زائد مقا ما ت پر وارداتیں، وارداتوں کے دوران لاکھوں کے زیورات‘ نقدی‘ قیمتی سامان‘ موبائل فونز چھین لیے گئے‘ جبکہ درجنوں شہریوں کو […]

چکوال، کیس واپس نہ لینے پر جان سے ماردینے کی دھمکیاں دینے والے افراد کیخلاف کارروائی شروع

چکوال(آئی این پی ) ملت چوک تھانہ سٹی کے علاقے میں کیس واپس نہ لینے پر جان سے ماردینے کی دھمکیاں دینے والے افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔نذر گل ولد یار محمد نے سٹی پولیس کو بتایا کہ میں ملت چوک چکوال کا رہائشی ہوں […]

close