لاہور (پی این آئی) دریائے راوی کا پانی ملتان روڈ پر چوہنگ کے قریب واقع گاؤں نانوں ڈوگر میں داخل ہو گیا ہےجس سےکھڑی فصلیں زیر آب آ گئی ہیں جبکہ پانی کے بہاؤ میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔۔۔ مقامی لوگوں کے مطابق گاؤں […]
ملتان(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ہم سودی نظام قائم رکھنے والے حکمرانوں کے خلاف جنگ کا اعلان کرتے ہیں۔ملتان میں حرمت سود سیمینار سے خطاب میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ یہ سیمینار سود کے خلاف […]
راولپنڈی(آئی این پی)وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عامر میر نے راولپنڈی میں انفارمیشن کمپلیکس راولپنڈی کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ صوبائی وزیر ہاؤسنگ اظفر علی ناصر اور صوبائی وزیر تعلیم منصور قاردر بھی موجود تھے۔ سنگ بنیاد کے موقع […]
راولپنڈی(آئی این پی)ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی محمد سیف انور جپہ کی ہدایت پر میٹروپولیٹن پلاننگ اینڈ ٹریفک انجینئرنگ ڈائریکٹوریٹ آر ڈی اے نے موضع اڈیالہ، اڈیالہ روڈ راولپنڈی میں غیر قانونی نجی ہاسنگ سکیم روز ویلی کے مالکان ظفر مشتاق، شرجیل احمد اور حارث […]
راولپنڈی (آئی این پی)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے آج راولپنڈی میں نالہ لئی کا دورہ کیا اور کٹاریاں برج کے قریب نالہ لئی میں پانی کے بہاؤ کا معائنہ کیا۔ انہوں نے نالہ لئی کے اردگرد آبادیوں کا بھی جائزہ لیا اور انتظامیہ کو […]
ملتان(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عامر ڈوگر کو اڑھائی ماہ تک جیل میں قید رکھنے کے بعد رہا کر دیا گیا۔رہائی کے بعد ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عامر ڈوگر نے کہا ہے کہ ڈھائی ماہ جیل کاٹ کر واپس آیا […]
لاہور(آئی این پی)محکمہ داخلہ پنجاب نے محرم الحرام کے پہلے 10 دنوں میں دفعہ 144 نافذ کرنے اور امن و امان برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا اور عوام کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے پاک فوج کو طلب کر لیا۔اس سلسلے میں محرم الحرام […]
مظفرگڑھ (پی این آئی) مظفر گڑھ پولیس نے 7 سے 11 سال عمر کی تین کمسن بہنوں کے اندوہناک قتل کا سراغ لگا لیا ہے ۔۔۔ تین بہنوں کا قاتل ان کا اپنا بھائی نکلا ۔۔۔ واقعہ مظفر گڑھ کی تھرمل کالونی میں پیش آیا […]
لاہور ( آئی این پی) پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں پلاسٹک روڈز متعارف کروانے کا اصولی فیصلہ کر لیا۔نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے پلاسٹک روڈز کی تعمیر کے لئے پلان طلب کر لیا ہے، صوبے بھر میں بین الاضلاعی سڑکوں کی تعمیر کے […]
لاہور ( آئی این پی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ خان کو اراضی ریکارڈ سکینڈل جھنگ میں تحقیقات کے لئے کل جمعرات 20 جولائی کو اینٹی کرپشن میں طلب کر لیا گیا ۔ترجمان اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب کے مطابق سابق اے ڈی […]
لاہور ( آئی این پی) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے گھریلو صارفین کے لیے نئے کنکشن کی فیس میں اضافہ کردیا۔ نئے کنکشن کے لئے ڈیمانڈ نوٹس کی فیس میں 100 فیصد تک اضافہ کرنے کی منظوری دیدی۔گھریلو صارفین کے لیے نئے کنکشن کی […]