پنجاب حکومت نےخواجہ سراؤں کے حقوق کے تحفظ کیلئےعملی اقدامات کی یقین دہانی کر دی

حافظ آباد(آئی این پی) وزیر سوشل ویلفیئر پنجاب سید یاور بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت معاشرہ میں محروم طبقات کی محرومیوں کو ختم کرکے اپنا فرض پورا کرے گی،خواجہ سراؤں کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے جلد عملی اقدامات کرے گی۔ […]

راولپنڈی، پی ٹی آئی یوتھ ونگ کو بڑا دھچکا، تحریک انصاف یوتھ ونگ کے سینئر عہدیدارمسلم لیگ ن میں شامل

راولپنڈی (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ کے صدر چوہدری زاہد اور ملک رفیق نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی۔ پاکستان مسلم لیگ ن پی پی 18 کی صدر شازیہ رضوان کی صدارت میں یوم تاسیس کا کیک کاٹا گیا۔گزشتہ روز […]

سرکاری نام والی 24 نجی ہاؤسنگ سوسائٹیز کونام تبدیل کرنے کیلئے تین ہفتوں کی مہلت دے گئی

اسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم نامے کی روشنی میں چیف کمشنر اسلام آباد کا رجسٹرار اسلام آباد کوپریٹو ہاسنگ سوسائٹیز کو ہدایت نامہ جاری۔ اتوار کو ہدایت نامے کے تحت ضلع بھر کے اندر تمام کاپریٹو ہاوسنگ سوسائٹیز کو […]

عثمان بزدار کا وزیر اعلیٰ ہاؤس ، سال2020-21میں4 کروڑ 40 لاکھ روپے انٹرٹینمنٹ اور تحائف کی مد میں خرچ کیے

لاہور(آئی این پی) وزیر اعلی عثمان بزدارنے اپنے دور میں وزیر اعلی آفس کے اخراجات میں نمایاں کمی کی مثال قائم کی ہے، وزیراعلیٰ آفس نے شہبازشریف دور حکومت کے مالی سال2017-18ء اور وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے دور حکومت کے مالی سال 2020-21کے اعداد و […]

فیصل آباد ڈرم سے ملنے والی نعشوں کا معمہ حل، دونوں مقتول سگی بہنیں تھیں، قا تل 2 سگے بھائی آشنا نکلے، ملزمان گرفتار

فیصل آباد(آئی این پی)فیصل آباد ڈرم سے ملنے والی نعشوں کا معمہ حل دنوں سگھی بہنیں تھیں قا تل 2 سگھے بھا ئی آشنا نکلے ملزمان گرفتار جرم کا اعتراف کر لیاتفصیل کے مطا بق چند پہلے ماموں کانجن کے علاقہ سیم نالہ میں ڈرم […]

ایڈہاک ڈاکٹروں و دیگر سٹاف کیلئے بڑے ریلیف کا اعلان محکمہ پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ کے ایڈہاک ڈاکٹروں، دیگر سٹاف کی ملازمتوں میں ایک سال کی توسیع کی منظوری

لاہور (آئی این پی)وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا ڈاکٹرز کے لئے سال نو کا تحفہ،وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے نئے سال کے پہلے ہی روز محکمہ پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ کے ایڈہاک ڈاکٹرز و دیگر سٹاف کیلئے بڑے ریلیف کا اعلان کیا ہے اور […]

اب کسی بیمار کو علاج کیلئے لندن جانے کی ضرورت نہیں، عثمان بزدار نے اعلان کر دیا

لاہور(آئی این پی)لاہور ڈویژن کیلئے نیا پاکستان قومی صحت کارڈ پراجیکٹ کا آغاز کر دیا گیا ہے،اہل لاہور کو نیا پاکستان قومی صحت کارڈ کے اجراء پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، اب کسی بیمار کو علاج کیلئے لندن یا امریکہ جانے کی ضرورت نہیں،یونیورسل ہیلتھ […]

زرعی ریسرچ اداروں کو پرائیویٹائز نہیں ہونے دینگے، حکومت ریسرچ کے فنڈز کی کمی کو پورا کرے، چودھری پرویزالٰہی نے خبردار کر دیا

لاہور(آئی این پی)سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ پاکستان کے زرعی ریسرچ اداروں کو پرائیویٹائز نہیں ہونے دیں گے، حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ ریسرچ کے فنڈز کی کمی کو پورا کرے، اس ادارے کو ٹرانسفارمیشن کے نام پر پرائیویٹ کیا […]

والدین پرتشدد کرنے والا ناخلف بیٹا گرفتار کر لیا گیا

راولپنڈی (آئی این پی)راولپنڈی میں والدین پرتشدد کرنے اوراسلحے کے زورپردھمکیاں دینے والے ناخلف بیٹے کوگرفتارکرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے راولپنڈی کے تھانہ رتہ امرال کے علاقے میں گھریلو جھگڑے کے دوران والدین پر تشدد کرنے اوراسلحے کی نوک پر دھمکیاں دینے والے بیٹے […]

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ملتوی شدہ امتحانات کا نیا شیڈول جاری کردیا

اسلام آباد(آئی این پی)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ملتوی شدہ امتحانات کا نیا شیڈول جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں بلدیاتی الیکشن کے سلسلے میں اسلام آباد اور راولپنڈی میں او آئی سی کانفرنس کی وجہ سے امتحانات ملتوی کیے تھے۔خیبرپختونخوا میں امتحانات اب 17 […]

ڈرگ ایکٹ کی خلاف ورزی، 7 فارما کمپنیوں، اسٹورز کے لائسنس معطل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی)کوالٹی کنٹرول بورڈ نے ڈرگ ایکٹ کی خلاف ورزی پر 7فارما کمپنیوں اور میڈیکل اسٹورز کے لائسنس معطل اور ایک لائسنس کو منسوخ کرنے کے احکامات جاری کر دیئے،غیرمعیاری ادویات کی تیاری کرنے والی5 کمپنیوں کے رجسٹریشن سرٹیفکیٹ منسوخ کرنے کیلئے ڈرگ […]