لاہور (آئی این پی) پنجاب کے سرکاری میڈیکل ،ڈینٹل کالجوں میں داخلے کی حتمی میرٹ لسٹ جاری،یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے میرٹ لسٹ اپنی ویب سائٹ پر جاری کردی۔میرٹ لسٹ ٹاپ 4485امیدواروں پر مشتمل ہے۔یو ایچ ایس نے 8دسمبر کو عبوری میرٹ لسٹ جاری کی […]
لاہور (آئی این پی) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی ( لیسکو ) نے گھریلو،چھوٹے کمرشل و صنعتی صارفین کے لئے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے ایک سال سے زیر التواء نیو کنکشنز کے لئے میٹرز کا اجراء کر دیا۔بتایا گیا ہے کہ لیسکو نے30نومبر 2023ء تک جمع […]
لاہور (آئی این پی)لاہور ہائی کورٹ نے سرکاری ہسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کے خلاف درخواست پر پنجاب حکومت سے جواب طلب کرلیا۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے محمد ذیشان کی سرکاری ہسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کے خلاف درخواست […]
لاہور (آئی این پی) سابق صوبائی وزیر کرنل (ر) محمد انور نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔استحکام پاکستان پارٹی نے ایک اور بڑی کامیابی سمیٹ لی، اٹک سے اہم سیاسی شخصیت اور سابق صوبائی وزیر کرنل (ر) محمد انور بھی آئی پی پی […]
کامونکے (آئی این پی) ڈکیتی کی چار مختلف وارداتوں میں دو بھائیو ں سمیت چھ افراد کو لوٹ لیا گیا۔گذشتہ رات پاک ٹاؤن کا اویس اوراْسکا بھائی موٹر سائیکل پر گھر جارہے تھے کہ جی ٹی روڈ پاک ٹاؤن یوٹرن پر دو مسلح ڈاکوؤں نے […]
بہاولپور(آئی این پی)بہاولپور میں کے ایل پی روڈ پر ٹریفک حادثے میں 5 افراد جاں بحق اور 12 سے زائد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے حوالے سے بتایا کہ کے ایل پی روڈ پر 3 گاڑیوں میں تصادم ہوا۔ جس کے بعد ٹرک میں آگ […]
راولپنڈی(آئی این پی) راولپنڈی پولیس نے الگ الگ کاروائیوں میں ڈکیتی و موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں مطلوب 7 ملزمان گرفتار کرکے 31 ہزار روپے کی مسروقہ رقم اور 10 موٹرسائیکل برآمد کر لئے تھانہ بنی پولیس نے احمد اور شاہد کو گرفتارکر کے […]
راولپنڈی(آئی این پی)راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں اور غیر قانونی اسلحہ کے خلاف کاروائی میں 2 لیڈی منشیات فروش سمیت 18 ملزمان گرفتار کرکے 10کلو سے زائد چرس اور اسلحہ مع ایمونیشن برآمد کرلیا تھانہ صدر واہ پولیس نے شازیہ بانو سے 1کلو 660 گرام […]
فیصل آباد(آئی این پی)سابق رکن پنجاب اسمبلی اور رہنما تحریک انصاف فیصل خان نیازی کو فیصل آباد سے گرفتار کرلیا گیا،تفصیلات کے مطابق رہنما تحریک انصاف فیصل خان نیازی کو شارجہ سے فیصل آباد پہنچنے پر گرفتار کیا گیا، ایئرپورٹ سکیورٹی کے مطابق فیصل خان […]
لاہور(آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے معروف فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ کا دو روزہ راہداری ریمانڈ فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے پراسکیوشن سمیت دیگر سے جواب طلب کر لیا،لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب کی انتظامیہ نے لاہور میں فضائی آلودگی کے خاتمے کے لیے شہرکی سڑکوں کی صفائی شروع کر رکھی ہے جہاں رات گئے لکشمی چوک، ڈیوس روڈ اورگوالمنڈی کے اطراف سڑکوں کی دھلائی کی گئی۔۔۔ دوسری جانب سندھ اور پنجاب کے […]