عوام کو مہنگائی کے سمندر میں غرق کرکے سیاسی چور لندن چلے گئے، شیخ رشید پھربول پڑے

راولپنڈی (انٹرنیوز)سربراہ اے ایم ایل نے کہاہے کہ پہلی بار کوئی سیاسی پارٹی نہیں مہنگائی، بجلی کی قیمتیں عوام کوسڑکوں پرلارہی ہیں،قانون مذاق بن کر رہ گیا ہے، عدالتی فیصلوں کو کوئی نہیں مان رہا، عوام کو مہنگائی کے سمندر میں غرق کرکے سیاسی چور […]

5 دہشتگرد خواتین گرفتار، پنجاب کے کن شہروں سے گرفتاری کی گئی؟

لاہور (پی این آئی) سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف شہروں میں کارروائیاں کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والی 5 خواتین دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔۔۔۔اس حوالے سے ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں […]

جو کچھ ملک میں ہو رہا ہے کوئی بعید نہیں جج کو بھی ملزم بنا دیں، لاہور ہائیکورٹ کے جج نے خدشے کا اظہار کر دیا

لاہور (انٹرنیوز) لاہور ہائی کورٹ نے پرویز الٰہی کو رہا کرنے کا حکم دیتے ہوئے کسی بھی مقدمے میں گرفتار کرنے سے روک دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس امجد رفیق نے سابق وزیراعلی کی نیب گرفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔سماعت […]

چوہدری پرویز الہیٰ نے پی ٹی آئی کے ساتھ مستقبل کے حوالے سے اہم انکشاف کر دیا

لاہور (انٹرنیوز) صدر پی ٹی آئی پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں، ایسے ہی 4ماہ اندر نہیں گزارے،(ن) لیگ جب آئی ملک کا بیڑا غرق کیا، اب تو آئی ایم ایف نے بھی الیکشن کا کہہ دیا ہے۔جیل سے رہائی […]

راولپنڈی ، پولیس لائنز میں آوارہ کتے کا حملہ، 3 پولیس اہلکار شدید زخمی ہو گئے

راولپنڈی (پی این آئی) پولیس حکام کا کہنا ہے کہ راولپنڈی پولیس لائنز میں آوارہ کتے نے پولیس اہلکاروں پر حملہ کر دیا۔۔۔ کتے کے کاٹنے سے 3 اہلکار زخمی ہوئے، اہلکاروں پر حملہ کرنے والے کتے کو پولیس اہلکار نے گولی مار دی۔۔۔حکام کا […]

دریائے سندھ میں 3 بچیاں ڈوب گئیں، 2 بچے کھلے گٹر میں گر کر جاں بحق

راجن پور (پی این آئی) جنوبی پنجاب کے علاقے راجن پور میں دریائے سندھ میں بیٹ سونترہ کے مقام پر تین بچیاں ڈوب گئی ہیں۔۔۔۔بتایا گیا ہے کہ ایک بچی کو مقامی افراد نے ڈوبنے سے بچا لیا جبکہ دو بچیوں کی تلاش کے لیے […]

ہاسٹل میں رہ کر پڑھنے کا شوق، میانوالی میں باپ نے لیڈی ڈاکٹر بیٹی کو فائرنگ کر کے مار دیا

میانوالی (پی این آئی) ڈاکٹر سدرہ مزید پڑھائی کیلئے ہاسٹل میں شفٹ ہونا چاہتی تھی لیکن والد بیٹی کے ہاسٹل میں منتقل ہونے کے خلاف تھا۔۔۔۔ شقی القلب باپ نے بیٹی کو گولی مار دی ۔۔۔ دس دن بعد باپ کی فائرنگ سے زخمی ہونے […]

نیا آئی جی خیبرپختونخواہ کون ہو گا؟ نام سامنے آ گیا

لاہور (آئی این پی)پنجاب پولیس میں اہم تعیناتیوں سے متعلق معاملات زیر غور ہیں جس میں سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ کو تبدیل کئے جانے کا بھی امکان ظاہر کیا جا رہا ہے،ذرائع کے مطابق بلال صدیق کمیانہ کو آئی جی خیبرپختونخواہ […]

خبردار، ہوشیار، سوئی گیس چوروں کے خلاف ایکشن شروع، کن علاقوں میں کارروائی جاری؟

اسلام آباد (آئی این پی) سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمٹیڈ کی مشاہداتی ٹیموں نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے متعدد علاقوں میں گیس چوری میں ملوث افراد کے خلاف محکمانہ کارروائی کرتے ہوئے 34 افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے ساتھ […]

مہنگی بجلی کیخلاف مظاہرے، انجمن تاجران لاہور کا ہڑتال کیلئے 72 گھنٹے کا الٹی میٹم

لاہور/راولپنڈی/پشاور/ملتان(آئی این پی)بجلی کی قیمتوں میں اضافے اور بھاری بھرکم بلوں کے خلاف عوامی احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ پانچویں روز بھی جاری رہا، انجمن تاجران لاہور نے ہڑتال کیلئے 72 گھنٹے کا الٹی میٹم جبکہ انجمن تاجران پاکستان سپریم کونسل نے احتجاجی کیمپ لگانے […]

مہنگی بجلی کے خلاف احتجاج، پی ٹی آئی نے حمایت کا اعلان کر دیا، پارٹی کارکنوں او ذمہ داروں کو ہدایت

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی کور کمیٹی نے مہنگائی اور بجلی قیمتوں کے خلاف احتجاج کی تائید کردی ہے۔۔۔ اس حوالے سےپی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس کے بعد جاری کیے جانے والےاعلامیے میں کہا گیاہے کہ پارٹی کارکنان اور ذمے داران ملک […]

close