لاہور (آئی این پی) لاہور کے علاقے چوہنگ میں باپ کے سامنے بیٹی کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔دو روز قبل نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے عشا فاطمہ کو قتل کردیا تھا۔ مقتولہ عشا فاطمہ الیکشن کمیشن کے ریٹائرڈ ڈپٹی ڈائریکٹر کی بیٹی تھی […]
لاہور (آئی این پی) لاہور کے علاقے گجومتہ میں صفائی کے لئے مین ہول میں اترنے والے دو واسا اہلکار زہریلی گیس بھر جانے کی وجہ سے جاں بحق ہوگئے۔اس حوالے سے ریکسیو ٹیموں کا کہنا ہے کہ گجومتہ کے قریب مین ہول میں اترنے […]
لاہور (آئی این پی) واپڈا اور کوٹ ادو پاور کمپنی (کیپکو)چند روز قبل مشتعل افراد کے ہاتھوں جڑانوالہ میں مسیحی برادری کے نذرآتش کئے گئے گھروں کو بحال کریں گے۔اعلامیہ کے مطابق واپڈا اس بارے میں حکومت پنجاب سے رابطہ میں ہے ، صوبائی حکومت […]
لاہور(آئی این پی) انسدادِ دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ کے مقدمہ میں پولیس کو چیئرمین پی ٹی آئی سے تحقیقات اور گرفتاری کی اجازت دے دی۔انویسٹی گیشن پولیس نے اٹک جیل میں تحقیقات اور گرفتاری کی درخواست دائر کی تھی، انسداد […]
لاہور(آئی این پی ) لاہور سمیت پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے نویں جماعت کے سالانہ امتحانی نتائج کا اعلان کردیا۔ لاہور بورڈ کے نویں جماعت کے سالانہ امتحان میں 2 لاکھ 95 ہزار 121 امیدواروں نے حصہ لیا جس کا کامیابی کا تناسب 49 […]
لاہور(آئی این پی) استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی)کے سربراہ جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ ہماری پارٹی میں اتنے لوگ شامل ہوں گے کہ جمبو جہاز لینا پڑے گا۔تفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی(آئی پی پی)کے سربراہ جہانگیر ترین نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]
لاہور( آئی این پی) پرنسپل لاہور جنرل ہسپتال پروفیسرالفرید ظفر نے کہاہے کہ رضوانہ کے چہرے کی سکن گرافٹنگ مکمل ہو چکی ہے، چہرے پر سپیشل ڈریسنگ کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق جنرل اسپتال میں تشدد کا شکار گھریلوملازمہ رضوانہ کا علاج جاری ہے ، […]
لاہور(آئی این پی)استحکام پاکستان پارٹی کی ترجمان فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اقتدار میں آکر مستحق افراد کو مفت پٹرول اور بجلی فراہم کر کے عوام کے دکھوں کا مداوا کریں گے۔اپنے ایک بیان میں ترجمان استحکام پاکستان پارٹی فروس عاشق اعوان کا […]
لاہور(آئی این پی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)عمران خان کی گرفتاری کے وقت بشری بی بی نے مزاحمت کی تھی۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) عمران کشور نے 5 اگست کو عدالتی حکم پر چیئرمین پی ٹی آئی کی […]
لاہور(آئی این پی)رہنما بلوچستان عوامی پارٹیسرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ سمجھ نہیں آرہی سرداراخترمینگل کس بات پر ناراض اور ان کا انوارالحق کاکڑ سے کس بات پر اختلاف ہے۔سرفراز بگٹی نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہم سے کوئی […]
لاہور( آئی این پی) پنجاب پولیس کے ٹرینی سب انسپکٹر نے ٹریفک وارڈن پر تشدد کیا جس پر ٹرینی سب انسپکٹر اور اس کے ساتھی کو گرفتار کر لیا گیا۔ٹریفک وارڈن نے ٹریفک کی خلاف ورزی پر موٹر سائیکل سوار کو روکا جس پر موٹر […]