لاہور(پی این آئی)پنجاب میں اب تمام جیلوں میں قیدیوں کو ہر روز کھانے میں چکن فراہم کیے جائے گا ۔ کھانے کا معیار بہتر بنانے کیلئے گریوی میں اجزا کا 25 فیصد اضافہ کردیا گیا۔جیلوں میں قیدیوں کو اب کھانے میں کڑاہی،قورمہ اورپلاؤملے گا ۔آئی […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب بارکونسل نے کل صوبے بھر میں ہڑتال کی کال دےدی ۔ پنجاب بار کونسل نے مطالبہ کیا ہے کہ صوبہ بھر کے وکلاء کل عدالتوں میں پیش نہ ہوں، سیاسی پارٹیز کے نمائندگان اور وکلاء کی گرفتاریوں کا سلسلہ بند […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت نے سول سروینٹ رولزمیں ترمیم کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے سول سروینٹ رولز میں بڑی تبدیل کر دی، پنجاب حکومت نے سول سرونٹ رولز1974 کا رول 17اے ختم کردیا ۔پنجاب حکومت کا سول سرونٹ رولز1974 کا رول 17اے […]
لاہور(پی این آئی) سوشل میڈیا پر ایک خبر پھیلائی جا رہی ہے کہ پنجاب حکومت نے نئے بجٹ میں بڑوں اور بچوں کی قبروں پر بھی ٹیکس عائد کر دیا ہے۔ نیوز ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق ایک ایکس صارف کی طرف سے اپنے اکائونٹ […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت کی طرف سے گاڑیوں کے لیے نیا ٹوکن ٹیکس سٹرکچر متعارف کرایا گیا ہے، جس کا نفاذ یکم جولائی 2024ء سے ہو چکا ہے۔ صوبائی حکومت کی طرف سے مالی سال 2024-24کے بجٹ میں ٹیکسز کی شرح میں اضافہ کرنے […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےبجلی کے500یونٹس والےصارفین کیلئےسولر پروجیکٹ شروع کرنےکا اعلان کردیا۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز نےسوشو اکنامک رجسٹری کے افتتاح کی تقریب سے خطاب میں کہا 500یونٹس والےصارفین کیلئےسولرپروجیکٹ لارہے ہیں،بجلی کے بل کم از کم نصف ہوجائیں گے۔انہوں نےمزیدکہا […]
لاہور (پی این آئی)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا ذمہ دار اڈیالہ جیل میں بیٹھا قیدی ہے۔ لاہور سے بیان میں وزیر اطلاعات پنجاب کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی حکومت نے آئی ایم ایف […]
اسلام آباد(پی این آئی)خواتین کی سفری خود مختاری میں سہولت میں بڑی پیش رفت ،وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی الیکٹرک بائیک مہم کے تحت لبرٹی چوک کے پاس چارجنگ اسٹیشن لگے گا۔ جارجنگ اسٹیشن بینک آف پنجاب لگائے گا، ڈی سی لاہور رافعہ […]
لاہور(پی این آئی)لاہور میں بھوک ہڑتالی کیمپ میں شامل پاکستان تحریک انصاف کی خاتون ورکر نے تھیٹر اداکار طاہر انجم کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ طاہر انجم پنجاب اسمبلی کے باہر سے گزر رہے تھے تو پی ٹی آئی کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں […]
لاہور (پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ بلآخر 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ نے منصوبہ سازی کا اعتراف کرلیا۔ ایک بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ زمان پارک دہشتگردوں کا تربیتی ہیڈ کوارٹر بنا رہا جہاں پیٹرول بم […]
لاہور(پی این آئی)ریکارڈنگ جاری کر دوں تو ۔۔۔ اسپیکر نے دہمکی دے دی۔۔۔۔پنجاب اسمبلی کے اسپیکر ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ اسمبلی ریکارڈنگ جاری کردوں تو یہ لوگ کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہیں گے۔قصور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]