لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے چند روزقبل لاہورمیں ڈاکوؤں کے ہاتھوں لٹنے والے جرمن سیاح کے نقصان کا ازالہ کردیا ۔ سیکرٹری داخلہ پنجاب نور الامین مینگل نے لاہورمیں جرمن سیاح فلورین برگ سے ملاقات کی اور اسے 5 لاکھ روپے پیش کیے […]
لاہور(پی این آئی): نجی اسپتال کے مالک اور پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر شاہد صدیق کے قتل میں تفتیش کے دوران مزید انکشافات ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق دوران تفتیش یہ بات سامنے آئی ہےکہ مقتول ڈاکٹر شاہد کے بیٹے قیوم نے دوست سے مل […]
لاہور (پی این آئی) وزیرصحت پنجاب خواجہ عمران نذیر نے کہا کہ ڈاکٹروں کی پرائیویٹ پریکٹس پر پابندی عائد نہیں کی۔ وزیر صحت پنجاب نے لاہور سے جاری بیان میں کہا کہ سرکاری ہسپتالوں کے ڈاکٹروں کو شام کے اوقات میں پرائیویٹ پریکٹس کی ہدایت […]
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیا گیا۔بانیٔ پی ٹی آئی کی ہدایات پر حافظ فرحت عباس کو پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر مقرر کیا گیا ہے۔پاکستان تحریکِ انصاف کے سیکریٹری جنرل عمر ایوب کی جانب سے حافظ […]
لاہور(پی این آئی)کمشنر لاہور نے لاہور میں رین ایمرجنسی نافذ کر دی، لاہور میں تمام دفاتر کو چھٹی کر دی گئی،تمام دفاتر، سکول بند، آئی جی پنجاب بھی متحرک ہوگئے، اہم ہدایات جاری کرتے کہا سپروائزری افسران بارش زدہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں مانیٹر کریں۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی ) جسٹس عالیہ نیلم کی بطور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ تقرری کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق حامد خان گروپ نے سنیارٹی پرنسپل کے خلاف چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کی تقرری سپریم کورٹ میں چیلنج […]
لاہور(پی این آئی)لاہور میں تاجر برادری نے ایڈوانس ٹیکسز کے نفاذ کیخلاف یکم اگست سے ہڑتال کا اعلان کردیا۔ شاہ عالم مارکیٹ لاہور میں انجمن تاجران لاہور کی جانب سے اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس کے دوران مارکیٹوں کے صدور شریک ہوئے اور ایڈوانس […]
لاہور ( پی این آئی) وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی جانب سے پنجاب کے اساتذہ کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی۔ وزیر تعلیم نے کہا ہے کہ اساتذہ کیلئے ای ٹرانسفر پالیسی کی کابینہ سے منظوری لے لی گئی ہے۔ ای ٹرانسفر پالیسی کی […]
لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 12 اجلاس منعقد ہوا جس میں بڑے فیصلے کیے گئے اوراہم پراجیکٹس کی منظوری دی گئی۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے فنکاروں کے لئے ہاؤسنگ سکیم بنانے کی ہدایت کی۔ اجلاس میں چیف […]
لاہور(پی این آئی )پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں بارشوں کے باعث 6 افراد جاں بحق، 6 زخمی ہوئے، جاں بحق ہونیوالوں میں 1 بچہ اور 5 عورتیں شامل ہیں۔ ماہ جولائی میں بارشوں کے […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے ایسوسی ایٹ ڈگری رکھنے والے پرائمری سکول ٹیچرز کو ترقی کا حق دے دیا۔ نیوز ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق قبل ازیں ایسوسی ایٹ ڈگری رکھنے والے پرائمری سکول ٹیچرز ترقی کے اہل نہیں تھے اور اسی گریڈ میں […]