پنجاب بھر میں موسمِ گرما کی تعطیلات کے بعد اسکولز آج سے دوبارہ کھل گئے جبکہ اساتذہ کے اوقاتِ کار میں اضافہ کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری اسکولز ہفتے میں 5 روز کھلا کریں گے، طلبہ کی ہفتے اور اتوار کو چھٹی ہو […]
جشن آزادی کے موقع پر لاہور کے علاقے لبرٹی چوک میں ہلڑ بازی کرنے پر 30 کے قریب منچلوں کو حراست میں لے لئے گئے۔ پولیس کے مطابق منچلے لبرٹی چوک آنے والی فیملیز کو تنگ کررہے تھے اور لوگوں کی شکایت پر انہیں حراست […]
لاہور( پی این آئی) ”پنجاب کے نوجوان، پنجاب کا مستقبل“۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نوجوان کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہا ہے کہ نوجوان قوم کا سرمایہ اور مستقبل کے معمار ہیں۔ یوتھ کی تعلیم و تربیت اور کردار سازی پر توجہ فرض […]
لاہور(پی این آئی)لاہورکالج فار ویمن یونیورسٹی کا ہسٹری میوزیم وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے منسوب کردیا گیا۔ یونیورسٹی کی وائس چانسلرڈاکٹر شگفتہ ناز کا کہنا تھاکہ مریم نواز ہماری یونیورسٹی کی ممتاز اولڈ اسٹوڈنٹ ہیں۔انہوں نے کہا کہ سیاست میں مریم نواز نے ایک قابل […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ نے اپوزیشن کے گیارہ معطل اراکین اسمبلی بحال کردیے۔ پنجاب اسمبلی کی کمیٹی برائے اخلاقیات نے متفقہ طور پر اپوزیشن کے گیارہ معطل اراکین اسمبلی کو بحال کرنےکی سفارش کی تھی۔ اسمبلی سیکرٹریٹ نے اپوزیشن کے گیارہ معطل اراکین اسمبلی […]
لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ارشد ندیم کیلئے 10کروڑ روپے انعام کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کہاکہ جشن آزادی پر ارشد ندیم نے گولڈمیڈل جیت کر قوم کو تحفہ دیا،ارشد ندیم کو انعام دے کر قوم کی طرف سے شکریہ ادا کررہے […]
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر لاہور اور قصور کے بعد ننکانہ صاحب میں بھی فری وائی فائی سروس کا آغاز ہو گیا۔ ننکانہ صاحب میں پہلے فیز میں مسجد چوک، تحصیل موڑ چوک، کچہری پھاٹک اور ریلوے اسٹیشن سمیت 5مقامات پر سیف سٹی […]
لاہور(پی این آئی): پولیس نے پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر شاہد صدیق کے قتل میں ملوث 3 ملزمان کو ٹریس کرلیا۔ پولیس ذرائع کا بتانا ہے کہ تینوں اجرتی قاتل باپ، بیٹا اوربھتیجا ہیں جب کہ ملزمان پہلے بھی متعدد وارداتوں میں مطلوب ہیں۔ پولیس […]
وہاڑی میں کھیت میں داخل ہونے پر زمیندار نے مبینہ طور پر تین بکریوں کی ٹانگیں توڑ دیں۔ وہاڑی کے نواحی گاؤں 26 ڈبلیو بی کے رہائشی محمد اسلم ٹاوری نے بتایا کہ اس کی پالتو تین بکریاں گاؤں کے زمیندار کے کھیتوں میں چلی […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب پھر لیڈ لے گیا،مختصر مدت میں طلباءکے لیے بائیکس کا وعدہ پورا کر دیا گیا۔ تاریخ میں پہلی مرتبہ چیف منسٹر یوتھ انیشیٹو کے تحت طلباء کے لئے ای اور پٹرول بائیکس کی فراہمی کے لئے اقدامات کا آغاز کردیا گیا۔ وزیر […]
لاہور(پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کے 29 ملازمین کو برطرف کرنے سے روک دیا جبکہ عدالت نے منیجنگ ڈائریکٹر پنجاب ٹیکسٹ بورڈ ملازمین کی مستقلی کی درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ […]