لاہور( آئی این پی)سوئی ناردرن کے تحت پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں گیس چوری کے خلاف جاری کریک ڈائون کے دوران مزید 82 گیس کنکشنزمنقطع جبکہ 20 لاکھ سے زائد کے جرمانے بھی عائد کئے گئے ۔ سوئی ناردرن گیس […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب کے دارالحکومت میں انسداد دہشت گردی فورس (سی ٹی ڈی) کے تیز رفتار ڈالے نے والدین کے اکلوتے بیٹے کو کچل دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے ہربنس پوری میں سی ٹی ڈی کے تیز رفتار ڈالے (گاڑی) کی ٹکر […]
لاہور (پی این آئی)پنجاب سیف سٹیز نے لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز فری وائی فائی سروس کو 50 سے بڑھا کر 100 پوائنٹس پر فعال کردیا۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سیف سٹی ایمرجنسی […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے الیکٹرک بائیکس بلاسود آسان اقساط پر تقسیم کرنے کا منصوبہ ختم کر دیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق پنجاب حکومت کی طرف سے الیکٹرک بائیکس کی بجائے پٹرول پر چلنے والی موٹرسائیکلز آسان اقساط پر فراہم کرنے کی تجویز […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب بار کونسل نے پارکوں میں جوڑوں کی وڈیوز بنا کر وائرل کرنے والے وکیل کا لائسنس معطل کردیا۔ پنجاب بار کونسل کے مطابق ایڈوکیٹ آفتاب رئیس پارکوں میں جوڑوں کی وڈیوز بناتے اور سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرتے ہیں، اور […]
لاہور ( پی این آئی ) شہری نے مبینہ طور پر 5 کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی بینک میں جمع کروادی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ ہارون نامی ملزم نے 5 کروڑ 82 لاکھ روپے کی رقم پشاور کے ایک […]
لاہور(پی این آئی)گندم بحران، کسان میدان میں آ گئے۔۔۔۔گندم کی خریداری کے معاملے پر پنجاب حکومت اور کسانوں کے درمیان معاملات طے نہ پاسکے۔صوبائی محکمہ خوراک کے ذرائع کا بتانا ہے کہ چھوٹے کسانوں کو کسان کارڈ کے ذریعے چند دن بعد امداد دینےکا سلسلہ […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کو پکڑنے کے لیے ’مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی‘ (Artificial Intelligence)کو بروئے کار لانے کا فیصلہ کر لیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق گزشتہ ماہ وزیرعلیٰ مریم نواز کی طرف سے صوبائی ٹریفک […]
لاہور (پی این آئی) انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں تحریک انصاف کی خاتون رہنما طیبہ راجا کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیئے ہیں۔۔۔۔ جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس میں عدالت میں پیش نہ ہونے پر طیبہ راجہ کے قابل ضمانت […]
اسلام آباد(پی این آئی)گندم کی سرکاری خریداری میں تاخیر کے باعث کسانوں نے احتجاج کا اعلان کر دیا۔کسان بورڈ پاکستان کے مطابق کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ میاں عبدالرشید کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ کسان بورڈ پاکستان کا کہنا ہے کہ دیگر […]
لاہور(پی این آئی)لاہور میں 9 سالہ گھریلو ملازمہ جھلس کر جاں بحق ہوگئی۔ جیونیوز کے مطابق یہ واقعہ لاہور کے علاقے ملت پارک میں پیش آیا جہاں 9 سال کی کمسن گھریلو ملازمہ کی موت جھلس کر ہوئی۔پولیس کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی […]