لاہور(پی این آئی)حکومت نے چہلم حضرت امام حسینؓ پر سکولوں میں تعطیل کا اعلان کردیا۔ سکولوں میں تعطیل صوبائی محکمہ تعلیم کی سٹیئرنگ کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں کی گئی ہے،صوبائی محکمہ تعلیم نے چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر پیر 26 اگست […]
لاہور سے کراچی آنے والی عوام ایکسپریس کی ایک بوگی پٹری سے اتر گئی۔ ریلوے حکام کے مطابق عوام ایکسپریس کی اے سی بزنس کی بوگی لاہور ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم نمبر 5 پر پٹری سے اتری۔ذرائع کا بتانا ہے کہ بوگی کو واپس […]
بھیرہ کے قریب موٹر وے پر کھڑی کار سے 2 خواتین، 1 مرد اور 1 بچے کی لاشیں ملی ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کار ڈرائیور عمر قاسم کو بے ہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ […]
لاہور (پی این آئی) رحیم یار خان میں پولیس اہلکاروں پر راکٹ لانچرز حملے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سیکریٹری داخلہ پنجاب کو کچے کے علاقے میں پہنچنے کی ہدایت کردی۔ رحیم یار خان کے کچے کے علاقے میں پولیس قافلے پر ڈاکوؤں کے […]
لاہور (پی این آئی) نامور گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں لڑکے اور لڑکیوں کے جینز پہننے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ نوٹیفیکشن کے مطابق لڑکے اور لڑکیاں ٹی شرٹ، جیبز نہیں پہن سکتے،طالبعلم ڈریس شرٹس اور پینٹ پہنیں گے، طالبات باحیا کپڑے پہنیں گی،طالبات […]
لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنی چھت اپنا گھر منصوبے کا افتتاح کردیا اور ساتھ ہی تاریخ کا سب سے بڑا سولر پروگرام بھی لانے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ شہری اور دیہی علاقوں میں گھر کی تعمیر کے لیے […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں تین روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے جلوس، ریلیوں اور دھرنوں پر پابندی عائد کردی، جس کا اطلاق 22 اگست سے ہوگا اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیاہے۔ ترجمان محکمہ […]
معروف پاکستانی ڈرامہ نگارخلیل الرحمٰن قمر ہنی ٹریپ کیس کی ملزمہ آمنہ عروج کی ابتدائی طبی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ آمنہ عروج کی ٹانگوں پر تشدد کے نشانات پائے گئے ہیں۔ لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس طارق سلیم شیخ نے آمنہ عروج کی […]
لاہور کے علاقہ کٹار بند روڈ پر گھریلو ناچاقی پر باپ اور کزن کی لڑکی کو دریائے راوی میں پھینکنے کی کوشش ڈولفن فورس نے بروقت کارروائی کرکے ناکام بنا دی اور لڑکی کو بچالیا۔ ترجمان ڈولفن پولیس کے مطابق کٹار بند روڈ پر گھریلو […]
آئی جی پنجاب نے ایس پی عہدے کے 4 افسران کےتقرر و تبادلے کردیے۔ پنجاب پولیس کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق تقرری کے منتظر کاشف اسلم ایس ایس پی ایڈمنسٹریشن انویسٹی گیشن برانچ پنجاب تعینات کیے گئے ہیں۔نوٹی فکیشن کے تحت بلال […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت کی جانب سے بجلی کے گھریلو صارفین کو بلوں میں ریلیف دینے کا معاملے پر اہم پیش رفت سامنے آ گئی،لیسکو میں دو ماہ کے دوران مجموعی طور پر سینتیس لاکھ صارفین کو پندرہ ارب روپے کا ریلیف ملے گا۔ ذرائع […]