لاہور(پی این آئی) لاہور میں ڈیرہ نواب ریلوے اسٹیشن کے قریب مال گاڑی پٹڑی سے اتر گئی ، جس کے باعث کراچی سے لاہور مین لائن پر ریلوے ٹریفک معطل ہو گئی۔ لاہور سے روانہ ہونیوالی تین ٹرینیں خانیوال اور لودھراں سٹیشن پر روک دی […]
لاہور ( پی این آئی ) مسلم لیگ ن کے رہنماء عطاء تارڑ نے آئندہ چند روز میں پنجاب میں حکومت بنانے کا دعویٰ کردیا، لیگی رہنماء کہتے ہیں کہ ہارے ہیں لیکن پیچھے نہیں ہٹے، آنے والا دور مسلم لیگ ن کا ہے۔ تفصیلات […]
لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ ن کی جانب سے نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کابینہ بنانے کیلئے مختلف ناموں پر غور شروع کر دیا ۔ مریم نواز پنجاب میں حکومت بنانے کیلئے متحرک ہوگئیں،پنجاب کے مختلف ڈویژنز اور اضلاع سے صوبائی وزرا لئے جانے کا […]
لاہور(پی این آئی )پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 97 چنیوٹ سے نومنتخب آزاد امیدوار ثاقب خان چدھڑ مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے۔ لاہور میں ثاقب خان چدھڑ نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے ملاقات کی اور( ن) لیگ میں شمولیت […]
کراچی (پی این آئی) لاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دنیا بھر میں پہلے نمبر پر آگیا۔ ائیرکوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور کا فضائی معیار خطرناک درجے تک مضر صحت ریکارڈ کیا گیا ہے۔ائیرکوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور کا اے کیو آئی 252 ریکارڈ […]
لاہور(پی این آئی)پی ٹی آئی حمایت یافتہ آزاد امیدوار ہارنے کے بعد عدالت پہنچ گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حمایت یافتہ سلمان اکرم راجہ نے لاہور کے حلقے این اے 128 کے نتائج لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیئے۔سلمان اکرم راجہ لاہورہائی کورٹ […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب اسمبلی کے حلقوں میں کس کا پلڑا بھاری؟ آزاد امیدواروں اور ن لیگ میں کڑا کے کامقابلہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ملک میں عام انتخابات کے بعد پنجاب اسمبلی کے حلقوں کے نتائج آنےکا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔پی پی 185 اوکاڑہ 1 کے تمام 189 پولنگ اسٹیشنز […]
لاہور(پی این آئی) عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کا ٹکٹ حاصل کرنے کے لیے جماعت کے اندر سیاسی رسہ کشی جاری تھی تاہم اب کھوکھر بردارز بازی لے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عام انتخابات کیلئے لیگی قیادت کا اعتماد حاصل کرکے لاہور سے […]
لاہور(پی این آئی)رہا کر دیا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔پی ٹی آئی رہنما سابق گورنر پنجاب میاں اظہر کو رہا کردیا گیا۔پولیس کے مطابق سابق گورنر پنجاب میاں اظہر کو شیورٹی بانڈ لے کر رہا کیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ بغیر اجازت ریلی اور جلسہ کرنے کی […]
اسلام آباد(پی این آئی) ایک بڑی پیشرفت کے طور پر حکومت نے سرکاری نوکروں کو نیب کی غیر ضروری ہراسانی اور جانبدارانہ گرفتاریوں سے بچانے کے لیے ایک نیا میکنزم متعارف کرایا ہے۔ موجودہ چیئرمین اور پنجاب حکومت کے مابین مشاورت سے نئے اقدامات پنجاب […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب کے مختلف شہروں سے 11 مبینہ دہشت گرد گرفتار کر لیے گئے ہیں۔۔۔۔۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق افغانستان سے تربیت یافتہ ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر بہاولپور سے گرفتار کیا گیا ہے۔۔۔۔۔ سی ٹی ڈی ترجمان […]