لاہور(پی این آئی)پلاسٹک بیگز کے استعمال پر مکمل پابندی ۔۔۔ پنجاب حکومت نے صوبے میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پر مکمل پابندی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ پنجاب کی سینیئر وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ 6جون سے پنجاب میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پر […]
لاہور ( پی این آئی)سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے آج لاہور سفاری زو میں لاٸن سفاری کا افتتاح کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر سفاری عید پیکج کا اعلان کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عید کے روز اہل لاہور کو سفاری […]
لاہور(ی این آئی)پرنسپل ایچی سن کا استعفیٰ منظور۔۔۔گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے ایچی سن کالج کے پرنسپل مائيک اے تھامسن کا استعفیٰ منظور کرلیا اور آمنہ عمران کو قائمقام پرنسپل تعینات کردیا گیا۔مائیک تھامسن نے وفاقی وزیر احد چیمہ کے بچوں کی فیس معاف کرائے […]
لاہور(پی این آئی) اسلامی معاشی ماہرین نے زکوٰۃ، صدقات اور فطرانہ لینے والی بعض این جی اوز کے حوالے سے شہریوں کو متنبہ کیا ہے۔ نیوز ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ کئی ایسی این جی اوز ہیں جو زکوٰۃ وصدقات […]
لاہور (پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ کے جج کو بھی مشکوک خط مل گیا۔۔۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کو بھی مشکوک خط موصول ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق اس خط کے بعد لاہور ہائی کورٹ کے جج صاحبان کو ملنے والے مشکوک خطوط کی […]
لاہور(پی این آئی)سالانہ امتحان میں نقل، ایکشن لے لیا گیا۔۔۔۔لاہور میں نویں جماعت کے سالانہ امتحانات میں نقل کرنے پر کارروائیاں کرتے ہوئے نجی اسکول شادمان میں قائم امتحانی مرکز کے سپرنٹنڈنٹ کو معطل کر دیا گیا۔کمشنر لاہور کی ہدایت پر کنٹرولر لاہور بورڈ نے […]
لاہور(پی این آئی)لاہور، رکشہ ڈرائیور گرفتار کر لیا گیا۔۔۔لاہور کے علاقے گارڈن ٹاؤن میں خاتون کو ہراساں اور تھپڑ مارنے والے رکشہ ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔ایس پی ماڈل ٹاؤن احمد زنیر چیمہ کے مطابق خاتون کو ہراساں کرنے کی کال 15پر موصول ہوئی تھی۔ […]
لاہور(پی این آئی)امیر بالا ج ٹیپو کے قتل کیس میں اہم پیشرفت، ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا۔۔ امیر بالا ج ٹیپو کے قتل کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے جس میں امیر بالاج کے دوست احسن شاہ کو طیفی بٹ سے ملوانے والے سہیل […]
لاہور (پی این آئی) لاہور پولیس کے پیٹرول فنڈز کہاں جاتے ہیں؟ جاری اور وصول کرنے والے بھی سراغ نہ لگا سکے۔ “نوائے وقت ” نے پولیس ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ 2 ماہ سے تھانوں کی گاڑیوں کو پیٹرول نہیں مل رہا، ایس […]
لاہور (پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سوشل میڈیا پر تنقید کے بعد لیگی اراکین اسمبلی عظمیٰ کاردار اور ملک وحید پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سخت نوٹس لے لیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے عظمی کاردار کی جیولری چوری کے معاملے پر […]
لاہور(پی این آئی)ن لیگی خاتون ایم پی اے کے زیورات کی چوری، پولیس کا ملازماؤں پر برہنہ کر کے تشدد۔۔۔پاکستان مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ کاردار کے زیورات چوری کے الزام پر لاہور پولیس نے نجی کلب کی خواتین ملازماؤں کو مبینہ […]