خاتون سیاستدان کے زیورات چوری ہو گئے

لاہور(پی این آئی)خاتون سیاستدان کے زیورات چوری ہو گئے۔۔۔مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ کاردار کے زیورات چوری ہوگئے۔لاہور میں ماڈل ٹاؤن کلب سے رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ کاردار کے زیورات چوری ہونے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق […]

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری آگئی

لاہور(پی این آئی) ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ نے لاہور کے لیے موبائل وہیکل رجسٹریشن سروس متعارف کرا دی۔ نیوز ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق پنجاب ایکسائز موبائل رجسٹریشن سروس 19مارچ سے باغ جناح، قائد اعظم لائبریری پارکنگ لاٹ سے سروس کا آغاز کر […]

9 دن کی تعطیلات کا اعلان

لاہور(پی این آئی)9 دن کی تعطیلات کا اعلان۔۔۔پنجاب یونیورسٹی نے موسم بہار کے باعث 9 دن کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ۔مقامی میڈیا کے مطابق تعطیلات یکم اپریل سے شروع ہوں گی اور 9 اپریل 2024 کو ختم ہوں گی اور اس عرصے کے […]

وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کی سکیورٹی کے حوالے سے بڑا فیصلہ

لاہور (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو فول پروف سکیورٹی دینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کےمطابق ایلیٹ فورس وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کی رہائش گاہوں پر سکیورٹی کیلئے تعینات کی جائے گی، ایلیٹ […]

طلبا کیلئے خوشخبری ،سکالرشپ کا اعلان

لاہور(پی این آئی) ارفع کریم فائونڈیشن نے مستحق طالب علموں کے لیے سکالرشپ پروگرام جاری کر دیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق ارفع کریم فائونڈیشن کی طرف سے پنجاب یونیورسٹی ڈیپارٹمنٹ آف سوشل ورک اور صغریٰ بیگم سنٹر فار ایجوکیشن پالیسی اینڈ ڈویلپمنٹ کے اشتراک […]

امیر بالاج ٹیپو قتل کیس، اہم پیشرفت

لاہور(پی این آئی)امیر بالاج ٹیپو قتل کیس، اہم پیشرفت ۔۔۔لاہور کی مقامی عدالت نے امیر بالاج ٹیپو قتل کیس میں مقتول کے دوست ملزم احسن شاہ کو 23 مارچ تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دیدیا ۔ پولیس نے رات گئے احسن شاہ […]

دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست جاری، پاکستان کے کون سے شہر شامل ؟

لاہور (پی این آئی)صوبائی دارالحکومت میں فضائی آلودگی بڑھنے لگی ہے جس کےباعث لاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں ایک مرتبہ پھر پہلے نمبر پر آگیا ہے۔ لاہور کاائیرکوالٹی انڈیکس 262ریکارڈ کی گئی ہے، ذکی فارم میں آلودگی کی شرح 266 ریکارڈ، شاہراہ قائداعظم […]

شوارمے میں مردہ مرغی کے گوشت کااستعمال، تہلکہ خیز انکشاف

لاہور(پی این آئی)شوارمے میںمردہ مرغی کے گوشت کااستعمال، تہلکہ خیز انکشاف۔۔۔صوبہ پنجاب کے دارالخلافے لاہور میں مردہ مرغی کا گوشت 30 روپے والے شاورمے میں استعمال ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ممبر جوڈیشل کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ لاہور کی ٹولینٹن […]

بجلی چوروں کے خلاف ایکشن میں تیز ی ،سینکڑوں افراد گرفتار

لاہور ( پی این آئی) لیسکو کی رمضان المبارک میں بھی بجلی چورروں کے خلاف مہم جاری ،24گھنٹوں میں 412 ملزمان بجلی چوری کرتے پکڑے گئے جبکہ 187 ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق پکڑے جانے والے کنکشنز میں 12 […]

پنجاب کابینہ میں کون کون شامل ہوگا؟نام سامنے آگئے

لاہور(پی این آئی)پنجاب میں کابینہ کی تشکیل دو مراحل میں ہوگی۔ ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں 16 رکنی کابینہ تشکیل دی جائے گی جس پر (ن) لیگ اور اتحادیوں کے درمیان مشاورت مکمل ہوچکی ہے جب کہ دوسرے مرحلے میں 7 سے 10 وزرا […]

300 سے کم یونٹ بجلی استعمال کرنیوالوں کیلئے بڑا اعلان

لاہور ( پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے کہا ہے کہ پورے پنجاب کی وزیراعلیٰ ہوں، دروازے سب کیلئے کھلے ہیں۔ کرپشن پر زیرو ٹالرنس ہے، خواتین کو ہراساں کرنا ریڈ لائن ہے۔ آج ہی حلف لے کر آفس جاؤں گی اور منشور […]