پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی

لاہور(پی این آئی)پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی۔۔۔ پنجاب میں آج سے پلاسٹک بیگز کو ممنوع قرار دیدیا گیا ہے،صرف 75مائیکرون کے بیگز استعمال کرنے کی اجازت ہے۔سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ اب آپ […]

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اچھی خبر سنا دی

لاہور ( پی این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے مختلف اضلاع کے ارکان اسمبلی نے ملاقات کی۔ ملاقات کرنے والوں میں ایم این اے ناصر بوسال اور ایم پی اے افتخار حسین چاچڑ شامل تھے۔ ارکان اسمبلی نے عوامی فلاحی پراجیکٹس کے […]

سسر کو لوٹنے والا داماد گرفتار

لاہور(پی این آئی) سسر کو لوٹنے والاداماد گرفتار۔۔۔لاہور پولیس نے نقاب پہن کر اپنے ہی بزرگ سسر کو لوٹنے والے داماد کو گرفتار کرلیا۔ہوا کچھ یوں کہ رائیونڈ مین بائی پاس روڈ پر نقاب پوش ڈاکوؤں نے بزرگ شہری سے ڈیڑھ لاکھ روپے چھین لیے، […]

سکولوں میں سمر کیمپ سے متعلق واضح اعلان کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی)صوبائی وزیر تعلیم سکندر حیات نے نجی سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کے دوران سمر کیمپ لگانے کی اجازت سے متعلق تمام افواہوں کی تردید کر دی ہے ۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق سکندر حیات کا کہنا ہے کہ […]

لاہور ہائیکورٹ نے مارکیٹوں کیلئے نیا حکم جاری کر دیا

لاہور(پی این آئی) لاہور ہائی کورٹ نے عید کے باعث مارکیٹیں کھلے رہنے کا وقت بڑھانے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ نے پی ایچ اے کو تمام سرکاری پارکوں کی حفاظت کرنے اور عید کے باعث مارکیٹیں کھولنے کا وقت بڑھانے کا حکم […]

مبینہ طور پر غیر معیاری نوڈلز کھانے سے 2 بچے جان کی بازی ہار گئے

لاہور(پی این آئی) لاہور کے علاقے مناواں میں 2 بچے مبینہ طور پر غیر معیاری نوڈلز کھانے سے جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق بہن بھائیوں میں 11 سال کی مریم اور 9 سال کا رافع شامل ہے۔بچوں کی والدہ کا کہنا ہے […]

لاہور، شوہر کی مارپیٹ، سمبڑیال کی خاتون 4 بچے پارک میں چھوڑ کر چلی گئی

لاہور (پی این آئی) سیالکوٹ کے نواحی قصبے سمبڑیال کی رہائشی خاتون مبینہ طور پر شوہر کی مارپیٹ سے تنگ آ کر اپنے 4 بچے لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں چھوڑ کر چلی گئی۔۔۔ بچوں میں سے تین لڑکیوں اور ایک لڑکے کی عمریں […]

لاہور، کار سوار مسلح افراد نے نوجوان سے قربانی کے 2 بکرے چھین لیے

لاہور (پی این آئی) سمن آباد رسول پارک میں کار سوار ملزمان نوجوان سے گن پوائنٹ پر قربانی کے 2 بکرے، پیسے اور موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے ہیں ۔۔۔ سمن آباد رسول پارک کے قریب پیش آنے والی ڈکیتی کی اس واردات […]

سولر انرجی کا استعمال، بجلی فالتو ہوگئی

لاہور(پی این آئی)سولر انرجی کا استعمال، بجلی فالتو ہوگئی۔۔۔سولر انرجی کا استعمال بڑھنے اور صنعتوں کے بند ہونے سے لاہور میں بجلی فالتو ہوگئی۔لاہور الیکٹرک سپلائی کارپوریشن (لیسکو) کے پاس آج 7 سو 30 میگاواٹ بجلی زیادہ تھی اور کوئی لینے والا نہ تھا۔لیسکو حکام […]

بیکری مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، مالکان کو کب تک کی ڈیڈ لائن دے دی؟

لاہور(پی این آئی)بیکری مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، مالکان کو کب تک کی ڈیڈ لائن دے دی؟پنجاب حکومت نے بیکری مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کیلئے مالکان کو آج تک کی ڈیڈ لائن دے دی۔ محکمہ خوراک پنجاب کے مطابق صوبے میں آٹے اورفائن میدے […]

آئندہ دنوں میں روٹی مزید سستی ہوگی، خوشخبری سنا دی گئی

لاہور (پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آئندہ دنوں میں روٹی کی قیمت میں مزید کمی کی خوشخبری سنادی۔ لاہور سے جاری ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ الحمدللہ ،پاکستان اور پاکستانی عوام کے لئے اچھے دن آ رہے ہیں،روٹی سمیت […]

close