تمام نجی و سرکاری کالجز میں بڑی پابندی عائد

ویب ڈیسک (پی این آئی) محکمہ ہائر ایجوکیشن نے تمام نجی و سرکاری کالجز میں ڈانس پر پابندی عائد کر دی۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن نے پنجاب کے تمام 9 ڈائریکٹر کالجز کو ہدایات جاری کردیں۔ اس حوالے سے جاری مراسلے کے مطابق کالجز میں فن […]

کراچی سے لاہور آنیوالے مسافر طیارے کا ایک ٹائر گم ہوگیا

ویب ڈیسک (پی این آئی) کراچی سے لاہور آنے والے پی آئی اے کے طیارے کا ایک ٹائر گم ہوگیا ۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے طیارے کے لاہور لینڈ ہونے کے بعد اس بات کا انکشاف ہوا۔پبلک نیوز نے طیارے کی فوٹیج حاصل […]

ڈبل ڈیکر بس کے کرایوں میں اضافہ؟بڑی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے ٹی ڈی سی پی ڈبل ڈیکر بس کے کرایوں میں اضافہ مسترد کردیا۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کے حکم پر کرایوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا۔ ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن پنجاب کی سائٹ سی ان لاہور […]

ادویات کی قلت کا خطرہ‎

لاہور(پی این آئی) پنجاب کے ہسپتالوں میں ادویات و آلات کی قلت کے بحران کا خطرہ پیدا ہو گیا، پنجاب حکومت کی جانب سے 12 ارب روپے کی عدم ادائیگی کے باعث صوبے کے سرکاری ہسپتالوں کیلئے بحرانی صورتحال پیدا ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق […]

مینار پاکستان پرجلسے کی اجازت، پی ٹی آئی نے بڑاقدم اُٹھالیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 22 مارچ کو مینار پاکستان جلسے کی اجازت کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما اکمل خان باری نے درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی، درخواست میں […]

نماز کے دوران فائرنگ، کتنے جاں بحق؟

پنجاب کے ضلع نارووال میں نماز تراویح کے دوران فائرنگ کرکے 3 افراد کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق قتل کی واردات گزشتہ روز ہوئی جس میں نماز تراویح کے دوران فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے […]

ٹیکس چوروں کی شامت آگئی،پنجاب حکومت نےبڑافیصلہ کرلیا

ویب ڈیسک (پی این آئی) ٹیکس چوروں کیلئےبُری خبر ۔۔حکومت پنجاب نے ٹیکس چوروں کے خلاف نیا قانون متعارف کروا دیا۔ ٹیکس جمع نا کروانے والے آفیسر کو خود سے ٹیکس بھرنا پڑے گا ، پنجاب اسمبلی میں پیش کئے گئے پنجاب فنانس ترمیمی بل […]

صوبے کے مختلف شہروں سے 10 گرفتاریاں

کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر آپریشنز کرتے ہوئے مختلف شہروں سے 10 دہشت گرد گرفتار کر لیے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق یہ کارروائیاں راولپنڈی، ٹوبہ ٹیک سنگھ، خوشاب، بہاول نگر، رحیم یار خان، راجن پور، […]

close