لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں تین روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے جلوس، ریلیوں اور دھرنوں پر پابندی عائد کردی، جس کا اطلاق 22 اگست سے ہوگا اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیاہے۔ ترجمان محکمہ […]
معروف پاکستانی ڈرامہ نگارخلیل الرحمٰن قمر ہنی ٹریپ کیس کی ملزمہ آمنہ عروج کی ابتدائی طبی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ آمنہ عروج کی ٹانگوں پر تشدد کے نشانات پائے گئے ہیں۔ لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس طارق سلیم شیخ نے آمنہ عروج کی […]
لاہور کے علاقہ کٹار بند روڈ پر گھریلو ناچاقی پر باپ اور کزن کی لڑکی کو دریائے راوی میں پھینکنے کی کوشش ڈولفن فورس نے بروقت کارروائی کرکے ناکام بنا دی اور لڑکی کو بچالیا۔ ترجمان ڈولفن پولیس کے مطابق کٹار بند روڈ پر گھریلو […]
آئی جی پنجاب نے ایس پی عہدے کے 4 افسران کےتقرر و تبادلے کردیے۔ پنجاب پولیس کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق تقرری کے منتظر کاشف اسلم ایس ایس پی ایڈمنسٹریشن انویسٹی گیشن برانچ پنجاب تعینات کیے گئے ہیں۔نوٹی فکیشن کے تحت بلال […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت کی جانب سے بجلی کے گھریلو صارفین کو بلوں میں ریلیف دینے کا معاملے پر اہم پیش رفت سامنے آ گئی،لیسکو میں دو ماہ کے دوران مجموعی طور پر سینتیس لاکھ صارفین کو پندرہ ارب روپے کا ریلیف ملے گا۔ ذرائع […]
لاہور(پی این آئی)لاہورہائیکورٹ کی پرنسپل سیٹ،سیشن اور سول کورٹس میں 26اگست کو چھٹی ہوگی۔ 26اگست کو حضرت داتا گنج بخشؒ کے عرس کے سلسلہ میں عدالتوں میں مقامی چھٹی ہوگی،قائم مقام چیف جسٹس ہائیکورٹ عابدعزیزشیخ کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ […]
لاہور(پی این آئی)لاہور میں 24 گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات سے 8 نامعلوم افراد کی لاشیں ملی ہیں جن کی شناخت نہ ہونے پر پولیس نے لاشیں مردہ خانے منتقل کر کے مختلف پہلوؤں پر تحقیقات شروع کردی ہیں۔ ایدھی ترجمان کے مطابق نصیر آباد […]
لاہور میں برقعہ پہن کر خواتین کو ہراساں کرنے والا اوباش شخص پکڑا گیا۔ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس پی) ماڈل ٹاؤن اخلاق تارڑ کے مطابق ملزم علی رضا فیروز پور روڈ پر شنگھائی پُل کے قریب برقعہ پہن کر شاپنگ کےلیے آنے والی خواتین کو […]
لاہور(پی این آئی): گورنر پنجاب سلیم حیدر خان نے قومی ہیرو ارشد ندیم کو پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے پر 20 لاکھ کا چیک اور گاڑی تحفے میں دے دی۔ سلیم حیدر خان نے گورنر ہاؤس لاہور میں ارشد ندیم کا استقبال کیا اور […]
لاہور میں ای چالان سے بچنے کے لیے نمبر پلیٹس سے چھیڑ چھاڑ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سی ٹی او عمارہ اطہر نے اپلائیڈ فار، غیرنمونہ، بوگس، نمبر واضح نہ لگانے والوں کو بھاری جرمانوں کا حکم دے […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت نے تنخواہوں پر نیا بھاری ٹیکس لگا دیا۔ پنجاب حکومت نے غریب عوام پرایک اور بم گرادیا،پنجاب فنانس ایکٹ 1977 میں ترمیم کرکے پروفیشنل ٹیکس لاگو کردیا گیا ہے،پروفیشنل ٹیکس تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی تنخواہوں […]