محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے مختلف شہروں میں 475 انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز کیے ہیں جن کے دوران 33 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق یہ کارروائیاں لاہور، گوجرانوالہ، میانوالی، بہاولپور، ننکانہ، رحیم […]
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ڈی جی خان میں “اپنی چھت اپنا گھر” اسکیم کے تحت قرعہ اندازی کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 15 لاکھ کا قرض ہے، 7 سال میں اقساط ادا کرنی ہیں۔ مریم نواز نے کہا کہ آج قرعہ […]
لاہور(پی این آئی) معدنی ذخائر اور ماحول کے تحفظ کیلئے حکومت پنجاب کا احسن اقدام سامنے آیا ہے۔ پنجاب حکومت نے اٹک اور چکوال میں 2ماہ کیلئے دفعہ 144نافذ کردی،جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ضلع اٹک میں بغیر اجازت سونے کی کان کنی […]
لاہور کے علاقے چوہنگ میں نوکری کا جھانسہ دے کر محنت کش کا گردہ نکال لیا گیا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ اس واقعے کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق وہاڑی کا رہائشی احسن علی […]
ایڈیشنل سیشن کورٹ سرگودھا نے مسلم لیگ ن کے مقامی رہنما ایڈووکیٹ نور محمد قتل کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج رائے لیاقت علی کھرل نے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مقدمے میں ملوث 6 ملزمان کو سزائے موت اور 60 لاکھ […]
گوجرانوالہ: کئی سال تک طالبات کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں سرکاری اسکول ٹیچر کے شوہر کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے طالبات کی ویڈیوز بھی بنا رکھی تھیں جس کی وجہ سے متاثرہ بچیاں ڈر […]
لاہور( پی این آئی)بجلی بلوں سے پریشان عوام کیلئے اچھی خبر۔۔۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ ”اپنی چھت اپنا گھر” پروگرام کے لئے 80 ہزار، کسان کارڈ کے لئے 8لاکھ افراد نے رجسٹریشن کروا لی ہے۔ سولرپینل کی فراہمی کے نتیجے میں […]
لاہور (پی این آئی )محکمہ خزانہ پنجاب نے سرکاری ملازمین کے پراویڈنٹ فنڈ کی شرح منافع میں کمی کر دی ہے۔ محکمہ خزانہ پنجاب کی جانب سے جاری ہونیوالے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ مالی سال 2023-24کیلئے سرکاری ملازمین کے جی پی فنڈ میں […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب ہائی وے پیٹرولنگ پولیس کے اہلکاروں کے لفٹ لینے پرپابندی عائد کردی گئی۔ پیٹرولنگ ہیڈکوارٹرکی ہدایت میں کہا گیا ہے کہ کوئی بھی پولیس اہکارکسی سے لفٹ نہیں لے رپٹ کے مطابق لفٹ لینے والے اہلکار کے خلاف محکمانہ کارروائی ہوگی۔ […]
شیخوپورہ میں تھانہ فیکٹری ایریا سے 395 مقدمات کا ریکارڈ غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمات کا ریکارڈ غائب کرنے والے اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔پولیس نے بتایا کہ سب انسپکٹر ذوالفقار علی، […]
لاہور (پی این آئی)لاہور بورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا ، ردا فاطمہ نے 1193 لے کر مجموعی طور پر پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔ لاہور بورڈ کی جانب سے اعلان کردہ نتائج کے مطابق انٹرمیڈیٹ امتحانات میں کشف باجوہ اور آسمہ […]