موٹر وے مسافروں کیلئے اہم خبر‎

لاہور (پی این آئی) دھند کے باعث اسلام آباد سے لاہور تک موٹروے بند کر دی گئی ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے پر دھند کے باعث اسلام آباد سے لاہور تک موٹروے بند کر دی گئی ہے۔ترجمان کا بتانا ہے کہ سالٹ رینج […]

مریم نواز کا بڑا اعلان‎

لاہور (پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب میں دیہی خواتین کو پالنے اور روزگار کمانے کیلئے گائے اور بھینسیں مفت میں دینے کا اعلان کردیا۔ مریم نواز کا کہنا تھاکہ پنجاب کی دھی رانیوں کیلئے باعزت روزگار کے دروازے کھول دیے اور 12اضلاع […]

لاہور ہائیکورٹ نے بڑا حکم دیدیا

لاہور (پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے عمر قید کے ملزم اسامہ کو رہا کرنے کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا۔ تحریری عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ پراسیکیوشن کیس ثابت کرنے میں ناکام رہی، بہت سے ابہام ہیں جس کی بنیاد پر ملزم کی اپیل […]

ایک کروڑ کا جعلی ویزہ، کینیڈا جانے والا پولیس کانسٹیبل ائر پورٹ پر پکڑا گیا

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کر کے جعلی سفری دستاویزات پر سفر کرنے والے مسافر کو گرفتار کرلیا۔ کراچی سے ایف آئی اے کے مطابق ملزم محمد عثمان غیر ملکی پرواز سے کینیڈا جانے کی کوشش کر رہا تھا۔ […]

کھانا دیر سے کیوں لائی، لاہور میں بھائی نے بہن کی جان لے لی

لاہور کے علاقے چوہنگ میں کھانا دیر سے دینے پر بھائی نے بہن کو قتل کردیا، مقتولہ اسکول ٹیچر تھی، والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ چئیرپرسن پنجاب ویمن اتھارٹی حنا پرویز بٹ مقتولہ کے گھر پہنچیں اور انہوں نے اہلخانہ سے […]

اسلحہ لائسنس کے حوالے سے اہم قدم

لاہور (پی این آئی )محکمہ داخلہ پنجاب کا اسلحہ لائسنس کے حوالے سے انقلابی اقدام، محکمہ داخلہ نے اسلحہ مرمت کے لائسنس کے تمام اختیارات ڈپٹی کمشنرز اور ایڈیشنل سیکرٹری جوڈیشل محکمہ داخلہ کو تفویض کر دیئے۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق اختیارات کی […]

ملتان میں فائرنگ، 2 جاں بحق

ملتان میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے 2 نوجوان جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق شادی کی تقریب میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ ملتان کے علاقے مخدوم رشید میں پیش آیا۔پولیس کا بتانا ہے کہ رات گئے شادی کی تقریب میں […]

گھریلو ملازمہ لاکھوں روپے اور سونا لے کر فرار

لاہور: تھانہ ڈیفنس بی کے علاقے میں گھریلو ملازمہ نے گھر کا صفایا کردیا۔ پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے تھانہ ڈیفنس بی ہما نامی خاتون شہری ندیم ضیاء کے گھر میں کام کرتی تھی، وہ موقع پا کر گھرسے 20 لاکھ روپے اور 20 […]

طلبا کیلئے ایک اور بڑی خبر

لاہور ( پی این آئی) پرائیویٹ سکولوں کی جانب سے ونٹر کیمپ کی درخواست مسترد کردی گئی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پرائیویٹ سکول آنرز نے غیرعلانیہ چھٹیوں کے پیش نظر ونٹر کیمپ لگانے کی اجازت مانگی تھی، سیکرٹری سکولز ایجوکیشن خالد نذیر […]

کچے میں ڈیوٹی سرانجام دینے والے پولیس اہلکاروں کیلئے بڑی خوشخبری

لاہور (پی این آئی)وزیر اعلی نے کچہ ایریا کے پولیس اہلکاروں کے لئے ہارڈ ایریا الاؤنس کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ کچہ ایریا کی چوکیوں اور تھانوں پر ڈیوٹی دینے والے 943 پولیس افسران و اہلکاروں کے لیے ہارڈ ایریا الاؤنس منظورکرلیا، […]

ایل ایل بی کے داخلوں پر پابندی عائد

لاہور(پی این آئی) پنجاب یونیورسٹی میں لاء کے داخلوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پاکستان بار کونسل نے پنجاب یونیورسٹی کو نئے داخلے کرنے سے روک دیا،رولز کی خلا ف ورزیوں پر نئے داخلوں سے روکا […]

close