لاہور میں پولیس سے مڈبھیڑ، 28 زخمی ہو گئے

لاہور پولیس نےنجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کے واقعےکی تاحال تصدیق سے گریز کیا ہے جب کہ واقعے پر طلبہ نے شدید احتجاج کیا جس دوران پولیس اور طلبہ میں مڈ بھیڑ ہوئی۔ ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق نجی کالج میں طالبہ […]

اپنی چھت اپنا گھر، مریم نواز نے منظوری دے دی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کی منظوری دے دی۔ پنجاب ہاؤسنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ایجنسی کے اجلاس میں بتایا گیا کہ اپنی چھت اپنا گھر پورٹل پر 5 لاکھ 44 ہزار لوگ رجسٹرڈ ہوچکے۔وزیراعلیٰ پنجاب نے درخواست دہندگان کے کوائف […]

وزیر آباد اسٹیشن پر مسافروں نے ٹرین کیوں رکوا لی؟

اسلام آباد ایکسپریس میں سوار مسافروں نے ٹرین کو وزیر آباد ریلوے اسٹیشن پر رکوا دیا۔ مسافروں نے شکایت کی کہ ٹرین کے ایک پہیے میں خرابی کے باوجود ڈرائیور ٹرین کو چلارہا تھا۔وزیر آباد پہنچنے پر مسافروں نے شور مچایا اور ٹرین رکوالی۔ریلوے انتظامیہ […]

پولیس میں تقرر و تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری

پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر تقرریاں اور تبادلے کئے گئے ہیں، اس سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عمران رزاق ایس ایس پی آر آئی بی راولپنڈی اور فخر بشیر راجا ایس پی انویسٹی گیشن باغبان پورہ تعینات کیے […]

29 مغوی بچے بازیاب کرا لیے گئے

پنجاب پولیس نے لاہور سمیت مختلف شہروں سے اغوا کیے گئے 29 بچے بازیاب کرالیے ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران ڈی آئی جی عمران کشور نے کہا کہ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں سے اغوا کیے گئے 29 بچے بازیاب کرائے گئے […]

درخت بھی سانس لیتے ہیں، مریم نواز نے 100 سال پرانا برگد بچا لیا

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر سو سال قدیم برگد کا درخت کٹنے سے بچا لیا گیا۔ برگد کا درخت کٹنے سے بچا کر جلو فارسٹ پارک شفٹ کر دیا گیا ہے۔پلانٹ فار پاکستان کے تحت اس درخت کی باقیات سے ایک ایکڑ […]

عارف والا، بیٹے نے اینٹیں مار کر ماں کو مار دیا، وجہ کیا بنی؟

عارف والا: نواحی گاؤں میں بدبخت بیٹے نے پسند کی شادی کی اجازت نہ دینے پر اینٹیں مار مار کر ماں کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق بیٹے کے ہاتھوں ماں کی ہلاکت کا افسوسناک واقعہ تھانہ رنگ شاہ کے گاؤں 15 ای بی میں […]

پی ٹی آئی کے ایم این اے کے بیٹے کے اغواء کا مقدمہ درج

سابق رکنِ پنجاب اسمبلی احسن ریاض فتیانہ کے اغواء کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمہ لاہور کے تھانے ڈیفنس سی میں احسن فتیانہ کی ماں آشفہ ریاض کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ایف آئی آر کے مطابق 25 افراد نے گھر میں گھس کر […]

مریم نواز نے 3 دن کی مہلت دے دی

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور کی سڑکوں، گلیوں اور بازاروں کی صفائی کے لیے 3 دن کی مہلت دے دی۔ مریم نواز کی زیرِ صدارت اجلاس میں لاہور ڈیولپمنٹ پلان پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔اس موقع پر وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم […]

close