اداروں کے فیصلوں سے الیکشن کمیشن معذور ہو چکا ہے، سینئر ن لیگی لیڈر نے تشویش ظاہر کر دی

جڑانوالہ (آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ اداروں کے فیصلوں سے الیکشن کمیشن معذور ہوچکا ہے،الیکشن کمیشن کے اختیارات میں مداخلت نہ کی جائے۔جڑانوالہ میں ریٹرننگ افسر کے دفتر کے باہر میڈیا سے گفتگو میں طلال چوہدری […]

سانحہ جڑانوالہ کیوں رونما ہوا؟ پولیس نے نیا انکشاف کر دیا

جڑانوالہ(آئی این پی)سانحہ جڑانوالہ سے متعلق فیصل آباد پولیس کی جانب سے بڑا دعوی سامنے آگیا جس کے مطابق سانحہ کی اصل وجہ مسیحی برادری کے 2 افراد کی آپس میں ذاتی رنجش تھی،ترجمان فیصل آباد پولیس کی جانب سے دعوی کیا گیا کہ سانحہ […]

سانحہ جڑانوالہ، تین اہم گرفتاریاں کر لی گئیں

لاہور (پی این آئی) پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا ہے کہ سانحہ جڑانوالہ میں ملوث 3 مرکزی ملزمان سمیت بیشتر افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔۔۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آئی جی پنجاب نے کہا کہ سانحہ جڑانوالہ کے تانے بانے […]

جڑانوالہ میں قرآن پاک کی مبینہ بے حرمتی، تفتیش میں اہم پیش رفت

جڑانوالہ(آئی این پی)فیصل آباد کے علاقے جڑانوالہ میں قرآن پاک کی مبینہ بے حرمتی کے واقعے پر توہین مذہب کے مقدمے کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں سماعت ہوئی۔ملزمان کے خلاف تھانہ سٹی جڑانوالہ میں مقدمہ درج ہے، گرفتار دونوں ملزمان کو ویڈیو لنک […]

جڑانوالہ واقعہ، متاثرین کا نقصان کتنے دنوں میں پورا کیا جائے گا؟ اعلان کر دیا گیا

لاہور(آئی این پی)نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے بین المذاہب ہم آہنگی سے متعلق اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ جڑانوالہ واقعہ بہت افسوسناک ہے، واقعہ منصوبہ بندی کے ساتھ کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ ہر سازش کو ناکام بنائیں گے، تین سے چار […]

جڑانوالہ واقعہ، بھارتی خفیہ ایجنسی کی سازش، شواہد مل گئے

لاہور(آئی این پی) جڑانوالہ میں مسیحی آبادی، گرجا گھروں، سرکاری املاک پر حملے، نذر آتش کرنے کے گھنانے واقعہ کی تحقیقات میں اہم ترین پیشرفت ہوئی، ہولناک انکشافات سامنے آ گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق جڑانوالہ واقعہ میں ہندوستان کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی کا […]

جڑانوالہ واقعہ، دونوں مرکزی ملزمان گرفتار، کل کتنی گرفتاریاں کی گئیں؟

لاہور(آئی این پی) نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے تصدیق کی ہے کہ جڑانوالہ واقعے کے دونوں مرکزی ملزمان کو انسداد دہشت گردی فورس (سی ٹی ڈی) نے گرفتار کرلیا۔محسن نقوی نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے ایک بیان میں بڑی پیشرفت سے […]

close