فیصل آباد کے علاقے ڈی ٹائپ کالونی میں قیمت کم نہ کرنے پر پھل فروش کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق ڈی ٹائپ کالونی میں موٹر سائیکل پر سوار 2 نامعلوم ملزمان نے پھل فروش شعیب سے سیب کے نرخ کم کرنے کا […]
پنجاب کے شہر فیصل آباد میں مسلح افراد کی صدر تھانے کے حوالات میں بند مخالفین پر فائرنگ کے نتیجے میں 3 ملزمان ہلاک جبکہ 1 زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق افسوس ناک وقعہ تاندلیانوالہ کے صدر تھانے میں پیش آیا، حوالات میں بند […]
پنجاب کے شہر فیصل آباد میں پولیس اہلکاروں نے گشت اور تفتیش کے دوران باڈی کیمز کا استمال شروع کر دیا۔ فیصل آباد پولیس کی جانب سے اسپاٹ چیکنگ اور تفتیش کے دوران بیانات اور ثبوتوں کی ویڈیو ریکارڈ نگ کے لیے ملنے والے کیمروں […]
فیصل آباد میں نوبیاہتا دلہن ٹک ٹاک بناتے ہوئے پستول سے گولی چلنے کے نیتجے میں جاں بحق ہوگئی۔ پولیس ترجمان کے مطابق واقعہ میں جان سے جانے والی 18 سالہ فاطمہ کی تین روز قبل شادی ہوئی تھی، والد کی درخواست پر رپورٹ درج […]
اسلام آباد(پی این آئی ) فیصل آباد میں پولیس نے باراتیوں کو پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کارکنان سمجھ کر گاڑیاں اور بسیں قبضہ میں لے لیں ۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کی جانب سے گئی 24 نومبر کی کال […]
لاہور (پی این آئی)بڑھتی سموگ کے پیش نظر پنجاب کے 4 ڈویژنز میں ماسک پہننا لازمی قراردیدیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباداورملتان ڈویژنز میں ماسک لازمی قرار دیا گیا ہے ،پابندی کا اطلاق 31جنوری تک ہوگا۔دوسری جانب سموگ کی صورتحال کے […]
فیصل آباد کے علاقے تاندلیانوالہ میں موٹر سائیکل سوار افراد کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق 2 افراد تحصیل کچہری میں تاریخ پیشی پر آئے تھے اور تیسرا مقتول راہ گیر تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ دیرینہ دشمنی پر […]
فیصل آباد کے علاقے تاندلیانوالہ 420 کے سرکاری اسکول میں شہد کی مکھیوں نے اساتذہ اور طلباء پر حملہ کر دیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق شہد کی مکھیوں کے حملے میں اساتذہ اور 15 طالب علم زخمی ہو گئے۔ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ متاثرہ […]
فیصل آباد میں گھر میں کام کرنے والی 16 سال کی لڑکی پر مبینہ تشدد کیا گیا اور اس کے سر کے بال کاٹ دیے گئے۔ پولیس کے مطابق بچی جس گھر میں کام کرتی تھی اس کے مالک اور اس کی بیوی کے خلاف […]
فیصل آباد (پی این آئی) الائیڈ ہسپتال میں 14 سالہ مریضہ کو ہسپتال کے ملازم نے مبینہ طور پر نشہ آور انجکشن لگا کر زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔۔۔۔ مقامی پولیس کے مطابق افغان آباد کی رہائشی خاتون کی 14 سالہ بیٹی بیمار تھی جس […]
فیصل آباد کے علاقے ڈی ٹائپ میں 2 کمسن بچیوں کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق والدہ کی مدعیت میں بچیوں کے والد، دادا اور دادی کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق کمسن بیٹیوں کو […]