سیکیورٹی فورسز کو خیبر پختونخوا میں بڑی کامیابی مل گئی

پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران 10 خوارج کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے باغ کے علاقے […]

زلزلے کے جھٹکے

سوات(پی این آئی) مینگورہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیئے گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی ہے جس کی گہرائی 140 کلومیٹر تھی جبکہ زلزلے کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کا […]

پی ٹی آئی کا احتجاج کا اعلان

پشاور(پی این آئی) پی ٹی آئی خیبرپختونخوا نے 25 فروری کو احتجاج کی کال دے دی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق صوبے کے تمام اضلاع میں بانی پی ٹی آئی کے کیسز نہ لگنے کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے، صوبائی صدر […]

خیبرپختونخواہ حکومت کا کسانوں کیلئے بڑا اعلان

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخواہ حکومت کا کسانوں کو مفت بیج فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ابتدائی مرحلے میں صوبے کے 7 اضلاع میں کسانوں کومفت بیج دیئے جائیں گے، جن میں پشاور، سوات، دیر، نوشہرہ، ڈی آئی خان، مردان اور چارسدہ […]

وزیراعلیٰ کے پی کا 2 سابق وزرا کو کابینہ میں شامل نہ کرنے کا فیصلہ

پشاور (پی این آئی) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے دو سابق وزرا کامران بنگش اور تیمور جھگڑا کو کابینہ میں شامل نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور نے خیبر پختونخوا کے سابق وزرا کامران بنگش اور تیمور جھگڑا […]

اہم رہنما اغوا

  بلوچستان کے علاقے دکی میں مسلح افراد نے ناکہ لگا کر میونسپل کمیٹی کے ممبر اور قبائلی رہنما کو اغوا کرلیا۔ دکی کے مقام غڑواس کراس پر مسلح افراد نے ناکہ لگا کر تلاشی کے دوران میونسپل کمیٹی دکی کے ممبر اور ایک قبائلی […]

رمضان المبارک کے دوران تعلیمی اداروں کے نئے اوقات کارمقرر،نوٹیفکیشن

  رمضان المبارک کے دوران پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں کے نئے اوقات مقرر کردیے گئے۔ رپورٹ کے مطابق محکمہ تعلیم پنجاب نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا جس کے مطابق ڈبل شفٹ اسکولز میں پہلی شفٹ ساڑھے آٹھ بجے سے ساڑھے 12 بجے تک ہوگی۔ نوٹی […]

گیسٹ ہاؤس سے نیب کے اعلیٰ افسر کی لاش برآمد

اسلام آباد کے ایک گیسٹ ہاؤس سے نیب کے ایک اعلیٰ افسر کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق جی سکس فور کے گیسٹ ہاؤس میں نیب کے گریڈ 19کے آفیسر وقاص احمد خان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق وقاص […]

انا للہ و انا الیہ راجعون ، صبح صبح خوفناک حادثہ ، بڑا جانی نقصان

  سپر ہائی وے پر کاٹھوڑ پل کے قریب 2 ٹرکوں اور ایک کار کے درمیان خوفناک حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور چار افراد زخمی ہوگئے۔ ریسیکو ادارے ایدھی فاؤنڈیشن کے حکام کے مطابق، حیدرآباد سے کراچی آتے ہوئے ایک کار […]

close