24 گھنٹوں کے دوران 36 مسافر آف لوڈ

کراچی(پی این آئی) 13 ممالک کے 36 مسافروں کو مختلف وجوہات کی بنا پر پروازوں سے آف لوڈ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی ائیرپورٹ پر امیگریشن حکام نے گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ترکیہ، رومانیہ، سنگاپور اور سعودیہ سمیت 13 ملکوں کے 36 مسافروں […]

رمضان سے قبل سرکاری ملازمین کیلئے اچھی خبر

 خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کو 28 فروری تک تنخواہیں جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ محکمہ خزانہ خیبرپختونخوا نے محکموں اوراداروں کے سربراہان کومراسلہ بھیج دیا، جس کے مطابق رمضان المبارک کیلئے ملازمین کی تنخواہ اور پنشن 28 فروری کودی جائیں۔ مراسلے میں کہا گیا […]

طالبعلموں کیلئے بری خبر، بڑی پابندی عائد

  خیبر پختونخوا میں سرکاری اسکول کے بچوں کے مطالعاتی دوروں اور پکنک پر پابندی عائد کردی گئی۔ پشاور سے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبر پختونخوا نے ضم شدہ اضلاع سمیت تمام ڈی ای اوز کو مراسلہ جاری کیا ہے۔ مراسلے کے مطابق بچوں […]

پنجاب حکومت کا صوبے کے حوالے سے بڑا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے صوبے کو عالمی معیار کے سیاحتی مرکز میں تبدیل کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبے کو تاریخ، تہذیب اور سیاحت کا ریجنل اور انٹرنیشنل مرکز بنانےکا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے صوبے کے […]

سپریم کورٹ نے توہین عدالت میں وکیل کو ایک ماہ قید سنا دی، سزا واپس کیسے ہوئی؟

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے توہینِ عدالت پر وکیل فاضل صدیقی کو ایک ماہ قید کی سزا سنا دی۔ عدالتی حکم کے بعد سپریم کورٹ کے سینئر وکیل فاضل صدیقی کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔فاضل صدیقی نے شہری عثمان کی جانب سے […]

آفاق احمد پھر گرفتار

چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد کی ٹرک نذرِ آتش کرنے کے دونوں مقدمات میں ضمانت منظور ہو گئی۔ کراچی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں لانڈھی اور کورنگی میں ٹرک نذر آتش کرنے کے مقدمات کی سماعت ہوئی۔عدالت نے آفاق احمد کو ایک […]

اسٹیل مل کی بھٹی میں آگ لگ گئی، گوجرانولہ کے کتنے مزدور جان سے گئے؟

گوجرانوالہ میں اسٹیل مل کی بھٹی میں آتشزدگی سے 4 مزدور جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق اسٹیل مل کی بھٹی میں آگ لگنے کا واقعہ گوجرانوالہ میں ایمن آباد کے قریب پیش آیا، واقعے میں 4 مزدور جھلس کر […]

سوشل میڈیا پر بم کی خبر،خوف و ہراس پھیل گیا

  سیہون شریف میں سوشل میڈیا پر بم کی موجودگی کی جھوٹی افواہ نے علاقے میں سنسنی پھیلادی۔ اطلاعات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک غیر مصدقہ خبر گردش کرنے لگی کہ سیہون شریف میں بم رکھا گیا ہے، جس کے بعد مقامی عوام میں […]

پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)سرکاری ملازمین کا اعلان کردہ 20 فروری کو پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے گرینڈ دھرنے پر حکومتی مذاکراتی کمیٹی اور آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس کے درمیان ڈیڈ لاک برقرارہے۔ الائنس نے کل پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے گرینڈ دھرنے کا اعلان کر دیا۔ […]

close