سربراہ عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) ایمل ولی خان نے اپوزیشن کو شیطانی لشکر اور حزب اقتدار کو غلام کہہ دیا۔ چارسدہ میں میڈیا سے گفتگو میں ایمل ولی خان نے کہا کہ شیطانی لشکر اپوزیشن پر اعتماد نہیں، اکیلا ان کے خلاف لڑوں […]
کراچی کے قومی ادارہ برائے صحت اطفال میں ورثاء بچے کی لاش چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ 2 سال کا بچہ اسپتال میں کئی روز سے زیر علاج تھا، لاش کو لاوارث قرار دیتے ہوئے ایدھی فاؤنڈیشن کے حوالے کردیا […]
کراچی کے کئی علاقوں میں 72 گھنٹے کے لیے پانی کی فراہمی معطل رہے گی۔ ترجمان واٹر بورڈ کارپوریشن کے مطابق منوں گوٹھ، گلشنِ اقبال، پیلی کوٹھی اور لیاقت آباد میں متاثرہ لائنوں پر کام جاری ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ ایف ٹی ایم کی […]
کراچی کے علاقے ڈیفنس سے اغوا کے بعد قتل ہونے والے نوجوان مصطفیٰ عامر کے قتل کیس میں گرفتار ملزمان ارمغان قریشی اور شیزار کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 5 روز کی توسیع کر دی گئی۔ مصطفیٰ عامر کے اغواء اور قتل سے متعلق کیس […]
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ میرا سیاسی رول ماڈل بانئ پی ٹی آئی ہیں۔ پشاور میں انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ سائنسز کے کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تمام والدین اور گریجویٹس کو مبارکباد پیش کرتا […]
لاہور(پی این آئی)سرکاری ملازم اور حکومت دونوں مل کر پینشن فنڈ چلائیں گے اب صرف حکومت ہی پنشن میں رقم نہیں دے گی بلکہ سرکاری ملازمین بھی حصہ ڈالیں گے پنجاب میں نئی پینشن پالیسی کا اطلاق کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ خزانہ نے […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے چیئرمین اوگرا کی مدت ملازمت میں توسیع دیدی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چئیرمین اوگرا مسرور خان کو ایک سال کی مدت ملازمت میں توسیع دی گئی ہے، وفاقی حکومت نے توسیع کا نوٹیفیکیشن جاری کر […]
لاہور (پی این آئی) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں پر کوئی پابندی نہیں لگائی۔ بانی پی ٹی آئی کا پورا خاندان ،وکلاء اور پارٹی رہنما معمول کے مطابق ملاقاتیں کر رہے ہیں۔ […]
مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد کے خلاف ٹرک جلانے کے مقدمات میں محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا گیا۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے لانڈھی اور کورنگی میں ٹرک نذر آتش کرنے کے مقدمات میں آفاق احمد کی ضمانت منظور […]
پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخواہ حکومت نے 10لاکھ غریب خاندانوں کیلئے رمضان اور عید فنڈز کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا کہ رمضان پیکج کی تقسیم 15رمضان سے پہلے کی جائے ۔ میڈیا کے مطابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی زیرصدارت […]
پشاور(پی این آئی) خیبر پختونخواہ حکومت نے پشاور بی آر ٹی طرز پر اربوں روپے کی لاگت سے ڈویژنل سطح پر دوسرا بس منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خیبرپختونخواہ حکومت نے رپیڈ بس ٹرانسپورٹ سروس کیلئے ایک سرکاری فرم کے ساتھ معاملات کو […]