نامعلوم افراد کی فائرنگ، کئی اموات

بلوچستان کے اضلاع کوئٹہ، دکی، چاغی اور گوادر میں فائرنگ نے 6 افراد کی جان لے لی، واقعات میں 2 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے میاں غنڈی، کلی زرین میں نامعلوم افراد نے رکشہ پر فائرنگ کر کے 2 […]

پنجاب یونیورسٹی کے طالبعلم کےقتل کا معمہ حل ہو گیا

پنجاب یونیورسٹی میں طالب علم عمار کے قتل کے معاملے میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے۔پنجاب یونیورسٹی کے طالبعلم کا قتل کا معمہ حل ہوگیا۔ مقتول عمار کو موٹرسائیکل سواروں کی بجائے گاڑی کے اندر سے ہی چلنے والی گولی لگی تھی۔ پولیس نے مقتول […]

اہم قرار داد منظور

خیبر پختونخوا اسمبلی نے طلبہ یونین کی بحالی سے متعلق قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی، تعلیمی اداروں میں طلبہ یونین کے بحالی کے لئے اقدامات ، یونین کے انتخابات کے لئے سازگار ماحول فراہم کیا جائے۔ ایوان میں طلبہ یونین کی بحالی کی قرار […]

ظالم بیٹوں نے ماں کو قتل کر دیا

کراچی میں ظالم بیٹوں نے جائیداد کے تنازع پر ماں کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں پیش آیا۔پولیس نے بتایا کہ ملزمان کا اپنی ماں سے جائیداد کے معاملے پر جھگڑا چل رہا تھا اور انہوں […]

تنخواہ میں اضافے کی منظوری دیدی گئی

لاہور(پی این آئی) پنجاب کابینہ نے پارلیمنٹیرینز کی تنخواہ میں اضافے کی منظوری دیدی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ایم پی اے کی تنخواہ 5لاکھ روپے کردی گئی،سپیشل اسسٹنٹ اور مشیر کی تنخواہ 7لاکھ کردی گئی،پارلیمانی سیکرٹری کی تنخواہ 6لاکھ اور صوبائی […]

سابق صوبائی وزیر گرفتار

راولپنڈی (پی این آئی) جی ایچ کیو حملہ کیس میں سابق صوبائی وزیر راجہ بشارت کو اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار کرلیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت ہوئی، جہاں انسداد دہشت گردی […]

طلبا کیلئے بڑی خبر آگئی

کراچی (پی این آئی) وفاق، پنجاب میں موسم سرما کی چھٹیوں کے حوالے سےگزشتہ دنوں سے خبریں گردش کررہی ہیں کہ 20 روز کی تعطیلات ہونگی دوسری جانب سندھ میں بھی سرکاری و نجی سکولوں میں چھٹیوں کا اعلان ہوگیا ۔ محکمہ تعلیم سندھ کی […]

سابق صدر عارف علوی کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

کراچی(پی این آئی) سندھ ہائیکورٹ نے سابق صدر عارف علوی کو کسی بھی درج مقدمے میں گرفتار کرنے سے روک دیا۔ وکیل، عارف علوی نے عدالت کو بتایا کہ گزشتہ روز عدالت نے 3 مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کی تھی، سیاسی انتقام کی وجہ […]

پی ٹی آئی رہنما گرفتار

راولپنڈی(پی این آئی) پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمرایوب کو اڈیالہ جیل کے باہر سےگرفتار کرلیا۔ پولیس کی جانب سے عمر ایوب سمیت سابق صوبائی وزیر پنجاب راجہ بشارت، ملک احمد چٹھہ اور عظیم […]

فائرنگ سے پنجاب یونیورسٹی کا طالبعلم جاں بحق، طلبہ سراپا احتجاج

لاہور میں فائرنگ سے پنجاب یونیورسٹی کا طالب علم جاں بحق ہوگیا، شیخ زید اسپتال کی انتظامیہ کے مطابق زخمی عمار کو 3 گولیاں لگیں۔ اسلامی جمعیت طلبہ نے دعویٰ کیا ہے کہ عمار یونیورسٹی کینٹین میں تھا باہر سے ایک شخص نے آکر فائرنگ […]

میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخ سامنے آ گئی

محکمہ تعلیم سندھ نے میٹرک اور انٹر کے امتحانات مارچ اور اپریل میں لینے کا فیصلہ کرلیا۔ محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس کے فیصلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے میں نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات 15 مارچ […]

close