عمرکوٹ (سید فرقان ہاشمی) پیپلزپارٹی عمرکوٹ کےجیالے وفاقی حکومت کےخلاف میدان میں آگئے، پیپلزپارٹی عمرکوٹ کی جانب سے اٹھارویں ترمیم کے ممکنہ خاتمے، بجلی کی لوڈشیڈنگ، کراچی کے انتظامی معاملات میں وفاق کی مداخلت سمیت وفاقی حکومت کی مبینہ زیادتیوں کے خلاف پریس کلب عمرکوٹ کے […]
