جہلم(طارق مجید کھوکھر)جہلم کے مشہور آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر تفسیر گوندل کو قائداعظم گولڈ میڈل ایوارڈ دیا گیا تفصیلات کے مطابق جہلم کے مشہور آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر تفسیر گوندل کو ان کی بہترین خدمات کے پیش نظر ایک تقریب میں قائداعظم گولڈ میڈل ایوارڈ 2020ء دیاگیا […]
