فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد نشے سے روکنے پر نشئی شو ہر کا بیوی پر بہیما نہ تشددبےہوشی کی حالت میں والدین کے گھر کے با ہر پھینک دیا تفصیل کے مطا بق غلام محمد آباد کے رہائشی نشہ کے عادی ملزم احمد نے […]
فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد میں لال ٹماٹر مزید لا ل ہو گیا ریٹ250کلو تک جا پہنچا ، غریب کا سستا پروٹین برائلر مرغی ٹرپل سینچری کراس کر گئی تفصیل کے مطا بق سبز مصالہ جات عام کی پہنچ سے دور ہو نے لگے […]
لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارایڈہاک ڈاکٹروں کیلئے مسیحا بن گئے-وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی خصوصی ہدایت پر ایڈہاک ڈاکٹروں کو ملازمتوں میں بڑا ریلیف مل گیا-وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ایڈہاک ڈاکٹروں کی ملازمتوں میں ایک برس کیلئے توسیع کی منظوری دے دی ہے-وزیراعلیٰ عثمان […]
پشاور(آ ئی این پی)ضلع بنوں میں عوام کو سرکاری نرخ 90 روپے فی کلو چینی کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے سیل پوائنٹس مقرر کئے گئے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق کسی بھی شکایت کی صورت میں ڈپٹی کمشنر کے واٹس ایپ کمپلینٹ نمبر 03040030032 […]
پشاور(آ ئی این پی)کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے تھانہ متھرا اور تھانہ پھندو کی حدود میں شادیوں کی خوشی میں ہوائی فائر نگ کرنے و الے ملزمان کو گرفتار کر لیا،گرفتار ملزمان نے ابتدائی تفتیش کے دوران اپنے جرم کا اعتراف کر لیا ہے جس […]
ہرنائی (آئی این پی)بلوچستان عوامی پارٹی اربن ہرنائی کے جنرل سیکرٹری شیربازخان ترین نے کہاکہ پشتون بیلٹ کے اراکین اسمبلی کو نئے صوبائی کابینہ میں نظرانداز کرنے اور پشتونوں کو برابری کی بنیاد پر نمائندگی نہ دینے کے خلاف اپنے سینکڑوں ساتھیوں سمیت احتجاجاََ مستعفی […]
کوئٹہ (آئی این پی) بلوچستان کی 14رکنی نئی کابینہ نے حلف اٹھالیا، نومنتخب وزراء سے گورنر بلوچستان سید ظہور آغا نے حلف لیا۔اس موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو و دیگر بھی موجود تھے۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو گورنر ہاؤس بلوچستان میں نومنتخب […]
جیکب آباد(آئی این پی)جیکب آباد میں ایس ایس پی کے خلاف شہریوں کی16روز بھی صرافہ چوک پر علامتی بھوک ہڑتال، سخت نعریبازی۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں ایس ایس پی کے خلاف بیوپاریوں اقلیتی برادری اور شہریوں کی جانب سے 16روز بھی صرافہ چوک […]
سیہون (آئی این پی) سیہون کے سید عبداللہ شاہ میڈیکل انسٹیٹیوٹ میں زیر علاج بچے کے جسم میں دو دل ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ دو دل رکھنے والے 4 سال کے بچے کا تعلق نواب شاہ کے علاقے قاضی احمد سے ہے۔ بچے کے […]
کراچی(آئی این پی) کراچی کے علاقے حسین آباد کے رہائشی 52 سالہ مشتاق پٹیل نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی صبیحہ بی بی کو فائرنگ کرکےقتل کردیا، لاش کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ضابطے کی کارروائی کے بعد پولیس نے لاش ورثا کے […]
بنوں (آئی این پی)بنوں تعلیمی بورڈ میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر سپورٹس فی میل کی آسامی ممبر صوبائی اسمبلی نے ہائی جیک کرلی ہے میرٹ لسٹ کی ٹاپ خاتون اُمیدوار کو چھوڑ کر چیئرمین بورڈ نے ایم پی اے کے اُمیدوارکا اعلامیہ جاری کیا ہے شکایات درج […]