نایاب جانور اڑیال اور اس کا بچہ برآمد، ملزم کودس ہزار روپے جرمانہ

جہلم (طارق مجید کھوکھر) اسسٹنٹ ڈائریکٹر وائلڈ لائف کی کارروائی، نایاب جانور ہڑیال اور اس کا بچہ برآمد کرلیا گیا تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر وائلڈ لائف احسان احمد راجہ نے کارروائی کرتے ہوئے ظفر خان سکنہ سوہاوہ سے نایاب جانور ہڑیال اور اس کا […]

بہتر کارکردگی دکھانے والے پولیس اہلکاروں کوانعامات ،تعریفی سرٹیفیکٹس کی تقریب

جہلم(طارق مجید کھوکھر) ضلع جہلم میں بہتر کارکردگی دکھانے والے پولیس اہلکاروں کوانعامات ،تعریفی سرٹیفیکٹس کی تقریب منعقد ہوئی، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم رانا عمر فاروق نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہاکہ ہمارا مقصد سائلین کو انصاف کی فراہمی کرکے ضلع […]

ٹڈی دل سے پہنچنے والےزمینداروں کے نقصانات کا ازالہ کر کے خصوصی پیکج کا اعلان کیا جائے ،محکمہ زراعت کو مزید ادویات اورمشینری فراہم کی جائے، بلوچستان زمیندار ایسوسی ایشن پنجگور کی پریس کانفرنس

پنجگور (حضور بخش قادر ) بلوچستان زمیندار ایسوسی ایشن پنجگور کے ضلعی صدر حاجی مولا بخش سنجرانی، جنرل سیکرٹری حاجی خالد بلوچ ،فنانس سیکرٹری حاجی منصور احمد. ملا علی بخش اور دیگر زمینداروں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پنجگور ایک زرعی […]

تاریحی قصبے دروش کے اوسیک پُل پر 70 سال بعد کام شروع صوبائی حکومت نے آر سی سی پل کیلئے دس کروڑ روپے کے فنڈ سےکام شروع کروایا

چترال(گل حماد فاروقی) چترال کے پہلے شہر اور تاریحی قصبے دروش میں اوسیک کے مقام پر دریائے چترال پر نہایت بوسیدہ پل موت کے کنویں سے کم نہیں تھا۔ لکڑیوں کا یہ جھولا پُل 1982 میں بنایا گیا تھا اس سے پہلے برطانیہ دور حکومت […]

بی این پی عوامی طلباء کے جائز مطالبات کی مکمل حمایت کرتی ہے ، میر سلیمان سدوزئی

پنجگور (پی این آئی) بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے ضلعی فنانس سیکرٹری میر سلیمان سدوزئی نے کہا ہے بلوچستان کے طلباء کے جائز مطالبات کی بی این پی عوامی مکمل حمایت کرتی ہے انہوں نے کہا کہ طلباء پر تشدد اور انھیں حراست میں رکھنے […]

ڈپٹی کمشنر کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال جہلم کا دورہ

جہلم(طارق مجید کھوکھر)ڈپٹی کمشنر محمد سیف انور جپہ نے ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے او پی ڈی، چلڈرن وارڈ، پی کے ایل آئی سینٹر، ڈینگی وارڈ اور دیگر جگہوں کا تفصیلی دورہ کیا ہے۔ڈی سی سیف انور […]

ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی رینج کا ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے ہمراہ جہلم کا دورہ،

جہلم(طارق مجید کھوکھر)ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی رینج سہیل حبیب تاجک نے اپنے دورے کے دوران پنڈدادنخان سرکل کا بھی وزٹ کیا۔سلیم خٹک ڈی ایس پی پنڈدادنخان سرکل نے ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی ریجن اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کا استقبال کیا۔ ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی […]

کوئٹہ میں طلباء کی گرفتاریوں پرپنجگور میں بلوچ اسٹوڈنٹس الائنس کی ریلی

پنجگور( پی این ائی ) پنجگور بلوچ اسٹوڈنٹس الائنس کی جانب سے کوئٹہ میں پرامن احتجاجی طلباء پر تشدد اور گرفتاریوں اور آن لائن کلاسز کے خلاف ریلی اور مقامی اخبارات کے دفاتر کے باہر احتجاج تفصیلات کے مطابق ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے […]

عوام کو جھوٹے خواب دکھائے گئے،آج مہنگائی کی صورت ان کی تعبیر مل رہی ہے،چوہدری لال حسین

جہلم(طار ق مجید کھوکھر)بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی مصنوعات کی قیمتیں آج بھی دنیا بھر میں کم ہیں جبکہ تمام ٹیکسز ڈال کر عوام کو 40.99روپے پٹرول مل رہا ہے لیکن حیران کن بات یہ ہے کہ موجودہ حکومت نے جو عوام کو جھوٹے […]

ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی رینج کا تھانہ سوہاوہ،ڈومیلی کا دورہ

جہلم(طار ق مجید کھوکھر)ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی رینج کا تھانہ سوہاوہ،ڈومیلی کا دورہ، تفصیلات کے مطابق ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی رینج سہیل حبیب تاجک نے تھانہ سوہاوہ اور ڈومیلی کا دورہ کیا ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم رانا عمر فاروق نے ان کا استقبال کیا جبکہ […]

ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی کا جہلم کا دورہ، اچھی کارکردگی والے افسران میں انعامات تقسیم

جہلم(طارق مجید کھوکھر)ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی رینج کا تھانہ جلالپور شریف اور للہ کا اچانک دورہ،انہوں نے چوکی دھریالہ جالپ کے لیے خریدی گئی زمین پر چوکی کی عمارت بنانے کا سنگ بنیاد رکھ دیا تفصیلات کے مطابق ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی رینج سہیل حبیب […]

close