بس خوفناک حادثے کا شکار

  موٹر وے پر کراچی سے سوات جانے والی بس حادثے کا شکار ہوگئی ، جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 18 افراد زخمی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں موٹروے ایم ٹو نیلہ دولہ کے قریب افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش […]

بلوچستان میں بھی دہماکہ

کوئٹہ میں جان محمد روڈ کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکے کی آواز اطراف کے علاقوں میں بھی سنی گئی۔ریسکیو، پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار جائے دھماکا پہنچ گئے جنہوں نے امدادی […]

شاہراہِ قراقرم بند ہو گئی، کہاں کہاں لینڈ سلائیڈنگ ہوئی؟

لوئر کوہستان اور اپر کوہستان میں لینڈ سلائیڈنگ سے شاہراہِ قراقرم 2 مقامات پر ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی۔ پولیس کے مطابق لوئر کوہستان کے علاقے مندرازہ کے مقام پر جبکہ اپر کوہستان کے علاقے چوچنگ کے مقام پر لینڈ سلائیڈ کے باعث […]

جیلوں کے بجلی کے بل ناقابل برداشت ہو گئے، حل کیا نکالا جا رہا ہے؟

لاہور: پنجاب بھر کی 43 جیلوں کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے حتمی پلان وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی منظوری کیلئے پیش کردیا ہے۔ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب نے بتایا کہ تمام جیلوں کا ابتدائی سروے مکمل […]

پشاور میں رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کےلیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج پشاور میں ہوگا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی صدارت میں اجلاس شام 6 بج کر 30 منٹ پر شروع ہوگا، اجلاس میں دیگر مرکزی ممبران و علما […]

کے پی حکومت نے ایک اور اہم کامیابی حاصل کر لی

اسلام آباد/پشاور(پی این آئی ) آئل اینڈ گیس کے شعبے میں خیبر پختونخوا حکومت نے ایک اور اہم کامیابی حاصل کر لی، شمالی وزیرستان میں واقع میران بلاک میں تیل و گیس کی دریافت کیلئے معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ معاہدے پر دستخط کی تقریب بدھ […]

ایم کیو ایم پاکستان کا سندھ حکومت کیخلاف بڑا اعلان

کراچی(پی این آئی) ایم کیو ایم پاکستان نے سندھ حکومت کے خلاف وائٹ پیپر شائع کرنے کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کے شہریوں کے استحصال میں وفاقی حکومت بھی قصوروار ہے ایم کیو ایم راہنماﺅں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب […]

فیصل مسجد میں شہری نے خود کو گولی مار لی

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں واقع فیصل مسجد میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کی وجہ بھی سامنے آ گئی۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے شہری فیضان علی نے فیصل مسجد میں خود کو گولی مار کر […]

اپوزیشن جماعتوں کی کانفرنس کی کامیابی کا دعویٰ

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کی کانفرنس کامیاب ہو گئی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وکلاء کی نااہلی نہیں ہے، آپ کو پتہ ہے کہ سسٹم پر کون لوگ قابض ہیں۔بیرسٹر […]

close