بدبخت بیٹے نے ماں اور بہن کو فائرنگ کرکے قتل کردیا، وجہ کیا بنی؟

فیصل آباد (آئی ا ین پی) فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ میں سفاکیت اور بدبخت بیٹے نے ماں اور بہن کو فائرنگ کرکے قتل کردیا، پولیس کے مطابق تھانہ صدر کے چک نمبر 22 گ ب میں آصف نامی نوجوان کا گھر میں اکثر جھگڑا […]

خوشاب میں تیز رفتار کار درخت سے ٹکرا گئی، جاں بحق ہونے والے 3 افرادکون تھے؟

خوشاب (آئی ا ین پی) خوشاب میں تیز رفتار کار درخت سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں کار میں سوار تین افراد جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہوگئے۔حادثہ نزد جوہرآباد موڑ پنڈی روڈ پر پیش آیا۔ ڈسٹرکٹ آفیسر ریسکیو کے مطابق حادثہ ڈرائیور […]

یونیورسٹی کی طالبہ کو اغوا کے بعد زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار، ملزم لاء کا سٹوڈنٹ اور یونیورسٹی آف لندن رائیونڈ میں زیر تعلیم ہے

لاہور(آئی این پی) پولیس نے نجی یونیورسٹی کی طالبہ سے اغوا کے بعد زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور نے دعوی کیا ہے کہ گزشتہ روز لاہور کی نجی یونیورسٹی کی طالبہ سے زیادتی کرنے والے ملزم کو […]

زیارت کے علاقے میں دو گروہوں کے درمیان اندھا دھند فائرنگ کا تبادلہ

دکی(آئی این پی)بلو چستان کے ضلع دکی کے نانا صاحب زیارت کے علاقے میں دو گروہوں کے درمیان اندھا دھند فائرنگ کا تبادلہ ہوا تا ہم کسی جا نی نقصان کی اطلا ع نہیں لیویز ذرائع کے مطابق گزشتہ روز نا نا صاحب کے علا […]

کوئٹہ،ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال جاری، او پی ڈیز اور ان ڈور سروسز کا بائیکاٹ، مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا

کوئٹہ (آئی این پی) کوئٹہ کے سرکاری اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی جانب سے اوپی ڈیز، ان ڈور سروسزاور آپریشن تھیٹرز کا بائیکاٹ جاری ہے جس کے باعث مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ینگ ڈاکٹرز نے ساتھیوں کی رہائی کے لیے ڈیوٹیز سے […]

پاکستان سے سعودی عرب کیلیے فضائی آپریشن مکمل فعال ہو گیا، پروازیں شیڈول

کراچی(آئی این پی)پابندیوں میں نرمی کے بعد قومی ایئرلائن پی آئی اے کا سعودی عرب کے لیے آپریشن مکمل فعال ہو گیا۔پی آئی اے کا پہلی پرواز 121مسافر لیکر ملتان سے مدینہ منورہ پہنچ گئی جب کہ جمعرات کو پی آئی اے کی 5 پروازیں […]

امتحانات میں کم نمبر حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کیلئے انٹر بورڈ نے بڑا اعلان کر دیا

کراچی(آئی این پی)انٹر بورڈ نے امتحانات میں ڈی اور ای گریڈ حاصل کرنے والے طالبعلموں کو اسپیشل امتحان میں شرکت کا موقع فراہم کرنے کا اعلان کردیا، تاکہ یہ امیدوار جامعات میں داخلوں کیلئے اہل ہوسکیں۔تفصیلات کے مطابق انٹر بورڈ نے انٹر پری انجینئرنگ کے […]

ڈیرہ اسماعیل خان سے جنوبی وزیرستان، پہلی کمشنر ٹوور ڈی وزیرستان سائیکل ریس کامیابی سے اختتام پذیر

پشاور(آ ئی این پی)ڈیرہ اسماعیل خان سے جنوبی وزیرستان تک منعقد ہونے والی پہلی کمشنر ٹوور ڈی وزیرستان سائیکل ریس کامیابی سے اختتام پذیر ہو گئی۔ سائیکل ریس میں پہلی پوزیشن بائیکستان سائیکلنگ اکیڈمی کے علی الیاس جبکہ ٹیم میں بلوچستان کی ٹیم پہلی پوزیشن […]

ایبٹ آباد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں ویکسی نیشن ڈیسک کا قیام

پشاور(آ ئی این پی)ایبٹ آباد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں ویکسینیشن ڈیسک کا قیام- تمام طلباء و طالبات کو ویکسینیٹ کیا گیا۔حکومتی ہدایات کے مطابق کورونا وائرس کے کنٹرول کے لیے ضلعی انتظامیہ کی زیر نگرانی ویکسینیشن کا عمل جاری ہے۔ اسی سلسلے میں […]

قراقر م انٹرنیشنل یونیورسٹی ، “یوایس اے میں سکالرشپ کے ذریعے اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے مواقع “کے عنوان پر آگاہی سیشن کا انعقاد

گلگت (آئی این پی)قراقر م انٹرنیشنل یونیورسٹی میں یوایس اے میں اسکالر شپ کے ذریعے اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے مواقعوں کے عنوان پر آگاہی سیشن کا انعقاد کیاگیا۔ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز کے مطابق سیشن انعقاد کرنے کا مقصد امریکہ میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے […]

close