مولانا فضل الرحمن کوئٹہ کا4روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد اسلام آباد روانہ ہو گئے

کوئٹہ (آئی این پی) مولانا فضل الرحمن کوئٹہ کا4روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد اسلام آباد روانہ ہو گئے جمعیت علما اسلام کے قائد اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان جوکہ جمعیت علما اسلام ضلع کوئٹہ کی خصوصی دعوت پر علما کنونشن […]

چیف کورٹ گلگت بلتستان نے آل لائن ڈیپارٹمنٹس ایمپلائیز ایسوسی ایشن گلگت بلتستان عہدیداروں کے تبادلے منسوخ کردیئے

گلگت (پی این آئی)  چیف کورٹ گلگت بلتستان نے آل لائن ڈیپارٹمنٹس ایمپلائیز ایسوسی ایشن گلگت بلتستان کے صدر حاجی اجلال حسین اور دیگر ملازمین کے تبادلے منسوخ کردیئے ہیں۔ ڈی آر اے الاؤنس کے حصول کیلئے چلائی جانے والی تحریک کے نتیجے میں صوبائی […]

پولیس میں تبادلوں کے معاملے پر سندھ اور وفاق میں تنازع، ڈی آئی جیز اور پی اے ا یس افسران کو چارج چھوڑنے سے روک دیا گیا

کراچی(آئی این پی)محکمہ پولیس میں تبادلوں کے معاملے پر سندھ اور وفاق میں تنازع کے باعث افسران پریشان ہیں، سندھ حکومت نے ڈی آئی جیز اور پی اے ا یس افسران کو چارج چھوڑنے سے روک دیا۔پولیس اور پی اے ایس افسران کے تبادلے کے […]

فیصل آباد ٹیکسٹا ئل سٹی میں خواتین کو اغواء کر کےزیادتی کر نے والا ملزم وسیم عرف ٹڈا پولیس کیلئے چھلاوہ بن گیا

فیصل آباد (آئی این پی)ٹیکسٹا ئل سٹی میں خواتین کو اغواء کر کے زیادتی کر نے والا ملزم سرگرم 3مقدمات درج ہو نے کے با وجود پولیس ملزم کو گرفتار کر نے میں ناکام تفصیل کے مطا بق فیصل آباد میں خواتین کو اغواء کر […]

خیبر پختونخوا، سرکاری اراضی پر کم مالیت کے رہائشی گھروں کی تعمیر کا منصوبہ، محروم، غریب عوام ان گھروں کی تعمیر سے مستفید ہوسکیں گے،اعلان کر دیا گیا

پشاور(آ ئی این پی)خیبر پختونخوا کے وزیر محنت و ثقافت و پارلیمانی امور شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت وزیر اعظم عمران خان کے وژن کے مطابق غریب و متوسط طبقہ کیلئے کم مالیت کے رہائشی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے ترجیحی […]

وزیراعلیٰ بلوچستان نے ساڑھے تین سو سے زائد تعطل کا شکار اساتذہ کی بھرتی کی منظوری دیدی

کوئٹہ (آئی این پی)وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے ساڑھے تین سو سے زائد تعطل کا شکار اساتذہ کی بھرتی کی منظوری دے دی۔وزیراعلیٰ نے یہ منظوری بلوچستان ہائی کورٹ کے حکم پر محکمہ تعلیم کی جانب سے بھجوائی گئی سمری پر دی واضع رہے […]

حاجی لشکری رئیسانی نے ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری کی رکنیت ​کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی

کوئٹہ (آئی این پی) بلوچستان نیشنل پارٹی کے حلقہ این اے 265کوئٹہ II سے نامزد امیدوار حاجی لشکری رئیسانی کی جانب سے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کی جانب سے الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ آف پاکستان میں دائر اپیل […]

گلگت بلتستان حکومت کی شاہ خرچیاِں،عوامی ایکشن کمیٹی 5دسمبر کو گلگت میں دھرنا دے گی

گلگت (پی این آئی) گلگت عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کے مرکزی رہنماؤں اور ایگزیکٹیو باڈی کے اجلاس میں حکومت کی شاہ خرچیوں پر شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا۔ اجلاس میںعوام کے پیسوں سے مہنگی گاڑیوں کی خریداری ، کارکنوں کو نوازنے کیلئے کوآرڈنیٹرز […]

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کا سٹی ہسپتال گلگت کا دورہ، ملازمین کا حاضری کا ریکارڈ مناسب نہ رکھنے پروارڈ ماسٹر کیخلاف کارروائی

گلگت (آئی این پی)وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے سٹی ہسپتال گلگت کا دورہ کیا۔ اس موقع پر سٹاف کی حاضری رجسٹر کا معائنہ کیا۔ ملازمین کی حاضری کا ریکارڈ مناسب طریقے سے نہ رکھنے پر سیکریٹری صحت کو متعلقہ وارڈ ماسٹر کیخلاف محکمانہ […]

لوئر دیر‘ زمین تنازعہ پر قتل ہونے والے تینوں افراد سپرد خاک، ایک ہی گھر سے بیک وقت تین جنازے اٹھنے پر کہرام مچ گیا

لوئر دیر(آئی این پی)سانحہ نگری تالاش زمین تنازعہ پر قتل ہونے والے نگری بالا کے تینوں افراد کو سپرد خاک کر دیا گیا ایک ہی گھر سے بیک وقت تین جنازے اٹھنے پر گاوں میں کہرام مچ گیا علاقے کی فضاء سوگوار پولیس کی جانب […]

مٹن بیف کے بعد سستا پروٹین کھانا خواب بن گیا ، برا ئلرمرغی کے گوشت 380روپے کلو ،انڈے200روپے درجن تک پہنچ گئے

فیصل آباد(آئی این پی)مٹن بیف کے بعد سستا پروٹین کھانا خ خواب بن گیا برا ئلرمرغی کے گوشت کا ریٹ 380روپے کلو انڈے200روپے درجن تک پہنچ گئے تفصیل کے مطا بق مٹن بیف کے بعد سستا پروٹین کھانا بھی عام آدمی کی پہنچ سے دور […]

close