جہاں موت لکھی ہو ،سپیڈ بریکر پر جمپ سے خاتون موٹر سائیکل سے گر گئی، ٹرالے نے کچل دیا

مانگا منڈی (پی این آئی)جہاں موت لکھی ہو ،سپیڈ بریکر پر جمپ سے خاتون موٹر سائیکل سے گر گئی، ٹرالے نے کچل دیا, 40 سالہ خاتون کو تیز رفتاٹرالے نے کچل دیا۔خاتون اپنے بیٹے کے ساتھ موٹر سائیکل پر سوار ہو کر مانگا منڈی سے […]

مری میں خونخوار چیتے کا موٹر سائیکل سواروں پر حملہ، جان کیسے بچی؟

مری(پی این آئی): مری میں خونخوار چیتے کا موٹر سائیکل سواروں پر حملہ، جان کیسے بچی؟راولپنڈی: مری کے علاقے میں ایک خوں خوار چیتے نے اچانک موٹر سائیکل سواروں پر حملہ کر کے انھیں شدید زخمی کر دیا۔تفصیلات کے مطابق مری میں کلڈنہ کے نواحی […]

بی این پی عوامی عوام کے ووٹوں سے منتخب ہو کر آئی ہے،میر سلیمان

پنجگور ( پی این آئی) بی این پی عوامی کے ضلعی فنانس سکریٹری میر سلیمان نے اپنے رفقا ء کے ہمراہ اپنی رہائش گاہ پر ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج اس پریس کانفرنس کے توسط سے سابق صوبائی وزیر رحمت […]

جہلم میں نئے ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او نے چارج سنبھال لیا

جہلم(طارق مجید کھوکھر)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم رانا عمر فاروق اور ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ نے چارج چھوڑ دیا جبکہ نئے تعینات ہونیوالے ڈپٹی کمشنر جہلم راؤ پرویز اختر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم شاکر حسین داوڑ نے چارج سنبھال لیا، سابق ڈپٹی […]

راولاکوٹ شہر کے گردونواح میں ہائی وولٹیج لائن کی لٹکتی تاریں اور ٹیڑھے پول شہریوں کی زندگی کے لیے خطرہ بن گئے

راولاکوٹ (پی این آئی) محکمہ برقیات کی غفلت اور لاپرواہی کی انتہاءہو گئی، شہر کے گردونواح میں ہائی وولٹیج لائن کی لٹکتی ہوئی تاریں اور ٹیڑھے پول شہریوں کی زندگی کے لیے خطرہ بن گئے،چنار محلہ کے مکینوں کے سروں پر موت منڈلا رہی ہے، […]

کرپشن اوربے قاعدگیوں کے الزامات غلط اور بے بنیاد ہیں الزام لگانے والے ثبوت دیں ورنہ قانونی چارہ جوئی کروں گا، پنجگور ڈویژنل فوریسٹ آفیسر عبدالعزیز

پنجگور( پی این آئی) پنجگور ڈویژنل فوریسٹ آفیسر عبدالعزیز نے کہا کہ ہمیں ایک کروڑ 13 لاکھ ٹین بلین ٹری سونامی پاکستان پروگرام کی مد میں ملے تھے جو نرسریوں ،شلٹر بلٹس، بیڈڈ نرسری، پوٹیڈ نرسری، اوردیگر پروگرامز کی غرض سے ہیں۔انہوں نے کہا کہ […]

ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنیوالے موٹر سائیکل سواروں کے خلاف کارروائی

جہلم(طارق مجید کھوکھر) جہلم شہر میں کم سن ڈرائیور، بغیر لائسنس،اور ماسک کی خلاف ورزی پر متعدد موٹر سائیکل تھانوں میں بندکر دیئے گئے۔انسپکٹر عدنان نےبمعہ ٹریفک عملہ ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر سخت کاروائیاں کیں۔ متعدد موٹر سائیکل سواروں کو بھاری جرمانے […]

جی ٹی روڈ پر ہوٹلوں کی چیکنگ،چار ہوٹل ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سیل

جہلم(طارق مجید کھوکھر) اسسٹنٹ کمشنردینہ نے گزشتہ رات جی ٹی روڈ دینہ میں 6ہوٹلز کی چیکنگ کی جن میں سے 04ہوٹلز کو حکومتی ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر سیل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق اے سی دینہ انیشہ ہشام نے ریونیو سٹاف اور […]

منشیات کو روکنے کے لیے ہم سب کومل کر ایک مثبت کردار ادا کرنا ہوگا،ڈی پی او جہلم

جہلم(طارق مجید کھوکھر) منشیات ایک موذی ناسور ہے جس سے نوجوان نسل جو ہمارے کل کا مستقبل ہیں تباہ ہورہی ہے جس کو روکنے کے لیے ہم سب کو بحیثیت والدین مل کر ایک مثبت کردار ادا کرنا ہوگا، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم رانا عمر […]

ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے پاکستان بار کونسل کے مجوزہ مسودے کو معطل کردیا نوجوان وکلاء پنجاب بار کونسل کے انتخابات میں اپنے ووٹ کا حق استعمال کرینگے

جہلم(طارق مجید کھوکھر)ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے پاکستان بار کونسل کے مجوزہ مسودے کو معطل کردیاجبکہ نوجوان وکلاء پنجاب بار کونسل کے انتخابات میں اپنے ووٹ کا حق استعمال کرینگے جس میں یہ ترمیم کی گئی تھی کہ دو سال سے کم مدت والے وکلاء پنجاب […]

چترال کا علاقہ گوس آج تک حکام کے نظروں سے اوجھل لوگ آج بھی پتھر کے زمانے کے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں

چترال(گل حماد فاروقی)چترال کے تاریحی قصبے دروش میں ایک ایسا علاقہ بھی ہے جو آج تک حکام کے ساتھ ساتھ میڈیا کے نظروں سے بھی اوجھل ہے۔ گوس نامی گاؤں پہاڑوں کے بیچ میں اونچائی پر واقع ہے۔ یہ گاؤں پہاڑوں کے چوٹیوں کی وجہ […]

close