سیالکوٹ(آئی این پی)صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ سانحہ سیالکوٹ ہمارے ماتھے پر کلنک کا ٹیکہ ہے،ایف اے ٹی ایف کو بنیادی دھچکہ لگا،مریم نواز نے گانا بھی گایا تو وہ بھی چوری والا۔ جمعرات کو صوبائی وزیر جیل خانہ […]
لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے فیصل آباد میں پاکستان کے سب سے بڑے ایکسپو سینٹر بنانے کی اصولی منظوری دے دی ہے۔ سیالکوٹ میں بھی ایکسپو سینٹربنایا جائے گا۔ایکسپورٹ بڑھانے کیلئے سیالکوٹ میں سرجیکل سٹی بنایا جائے گا جبکہ چونیاں میں ایکوا پارک […]
لاہور(آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ چولستان، تھل اور کوہ سلیمان کے بجلی سے محروم پسماندہ علاقوں کو سولر انرجی سے روشن کیا جائے گا۔ پنجاب کے سینکڑوں گاؤں کومرحلہ وار سولر انرجی کے ذریعے بجلی فراہم کی جائے […]
کراچی(آئی این پی) شہر کے درجہ حرارت میں کمی کے سبب صبح اور رات کے اوقات میں ٹھنڈ میں اضافہ ہوگیا جب کہ اگلے چندرروز کے دوران پارہ مذید گرسکتا ہے۔محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر کی پیش گوئی کے مطابق اگلے 3 روز کے دوران […]
کراچی(آئی این پی) انویسٹی گیشن پولیس نے 6 ماہ قبل آئی ٹی کے کاروبار سے وابستہ شہباز نتھوانی کے قتل کا معمہ حل کرلیا، پولیس نے مقتول کی اہلیہ اور اس کے ساتھی کو قتل کے الزام میں گرفتار کرلیا۔رواں سال 7 جون کو سچل […]
کراچی(آئی این پی) پاکستان میں روپے کی قدر میں کمی کا رجحان جاری ہے اور ایک امریکی ڈالر 180 روپے کا ہو گیا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 65 پیسے کا ہونے کے بعد 178.08 روپے کا ہو گیا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 […]
کراچی (آئی این پی)کراچی میں مشتبہ اومی کرون کیس سے متعلق قومی ادارہ صحت کی وضاحت سامنے آگئی۔قومی ادارہ صحت نے کہا کہ کراچی سے رپورٹ اومی کرون ویرینٹ کے مشتبہ کیس کی تاحال تصدیق نہیں ہوئی ہے اس سلسلے میں مکمل جینوم سیکوئنس ٹیسٹ […]
اسلام آباد(آئی این پی)نئے تعینات ہونے والے آئی جی اسلام آبا د محمد احسن یونس نے اپنے عہدے کا چارج شہدا کے بچوں اور فیملیز کے سنبھالا۔ نئے تعینات ہونے والے انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد محمد احسن یونس نے اپنے عہدے کا چارج […]
اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی دارالحکومت میں تقریبا دس روز تک کے احتجاج کے سبب تعلیمی ادارے بند رکھنے کے بعد وزارت تعلیم نے سرکاری تعلیمی اداروں کے ملازمین و اساتذہ کی فریاد سنتے ہوے ماڈل کالجز کو فیڈرل کالج کے بجائے وزارت اور ایف […]
کو ئٹہ(آئی این پی) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے تربت کی 114 معطل خواتین اساتذہ کو فوری طور پر مستقل بنیادوں پر بحال کرنے کا اعلان کرتے ہوئے سیکریٹری تعلیم کو فور ی احکامات جاری کرنے کی ہدایت کی ہے معطل خواتین اساتذہ کے […]
پشاور(آ ئی این پی)سٹی ٹریفک پولیس پشاور نے ٹریفک حادثات سے بچنے کی خاطر گزشتہ ماہ 431 کمسن ڈرائیوروں (انڈر ایج) نوجوانوں کیخلاف کارروائی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف ٹریفک آفیسر عباس مجید خان مروت کی ہدایت پر سٹی ٹریفک پولیس پشاور نے ضلع […]