ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر تحصیلدار جہلم کی کارروائیاں،پولٹری شاپس کی ہڑتال

،جہلم(طارق مجید کھوکھر)ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر تحصیلدار جہلم کی کارروائیاں،پولٹری شاپس کی ہڑتال، جہلم میں پولٹری ایسوسی ایشن نے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے بڑہتے ہوئے بے جا دباؤ اور چھاپوںکے خلاف بطور احتجاج ہڑتال کر دی ہے۔ کورونا سے بچاؤ کے ایس او […]

چترال میں کورونا سے بچاؤ کے لیے ریسکیو 1122کی طرف سے اسپرے جاری

چترال (گل حماد فاروقی)چترال میں کورونا سے بچاؤ کے لیے ریسکیو 1122کی طرف سے اسپرے جاری ریسکیو1122چترال کے اہلکار چترال کی عوام کو کورونا کے خطرات سے بچانےکیلئے اپنی سروسز جاری رکھے ہوئے ہیں، ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 ڈاکٹر خطیر احمد کی ہدایت پر ایمرجنسی […]

وانا میں احمدزئی وزیر قبائل کا جرگہ ملتوی، ہفتے کے روز منعقد ہو گا

وانا (قسمت اللہ وزیر )وانا میں احمدزئی وزیر قبائل کا جرگہ ملتوی، ہفتے کے روز منعقد ہو گا۔ جنوبی وزیرستان وانا کے احمدزئی وزیر قبائل کا امن وامان کے حوالے سے 9 ،اقوام پر مشتمل جرگہ منعقد ہوا جسمیں احمدزئی وزیر قبائل کے علماء کرام، […]

پنجگور میں کورونا وائرس کے متاثرین میں اضافہ، تعداد 29 ہوگئی

پنجگور ( پی این آئی)پنجگور میں کورونا وائرس کے متاثرین میں اضافہ، تعداد 29 ہوگئی۔ پنجگور میں کورونا وائرس کے متاثرین میں مذیداضافہ، تعداد 29 ہوگئی محکمہ صحت کے زرائع کے مطابق چار روز قبل پنجگور سے 37 افراد کے سمپل لیکر کوئٹہ بھیجے گئے […]

پنجگور ‌کے علاقے وشبود میں گیس سلنڈر میں لیکیج سے آگ لگ گئی 3 افراد جھلس کر زخمی

پنجگور( پی این آئی)پنجگور ‌کے علاقے وشبود میں گیس سلنڈر میں لیکیج سے آگ لگ گئی 3 افراد جھلس کر زخمی ۔ پنجگور ‌کے علاقے وشبود میں گیس سلنڈر میں لیکیج سے آگ لگ گئی جس کی وجہ سے تین افراد جھلس کر زخمی ہو […]

ڈپٹی کمشنر جہلم کا ریسکیو1122کا دورہ،اہلکارو ں میں پھول اور مٹھائی تقسیم

جہلم(طار ق مجید کھوکھر)ڈپٹی کمشنر جہلم کا ریسکیو1122کا دورہ،اہلکارو ں میں پھول اور مٹھائی تقسیم۔ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ کا ریسکیو1122 جہلم کا دورہ، ڈپٹی کمشنرسیف انور نے ریسکیو کے جوانوں کی حوصلہ افزائی کے لئے ان میں مٹھائی اور پھول تقسیم کرنے کے ساتھ […]

عید پر سکیورٹی کے بہترین انتظامات کرنےوالے افسران و اہلکاروں کوانعامات

جہلم(طار ق مجید کھوکھر)عید پر سکیورٹی کے بہترین انتظامات کرنےوالے افسران و اہلکاروں کوانعامات ۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم رانا عمر فاروق نے نماز عید الفطر کے سیکورٹی انتظامات کو چیک کیا سیکورٹی ڈیوٹی پر مامور افسران و ملازمین کو بہترین ڈیوٹی سر انجام دینے پر […]

پنجگور کی رخشاں ندی میں کچرا نذر آتش کرنے سے قریبی آبادی مشکلات کا شکا ر

پنجگور ( پی این ائی )پنجگور کی رخشاں ندی میں کچرا نذر آتش کرنے سے قریبی آبادی مشکلات کا شکا ر ۔،پنجگور کی رخشاں ندی کے اندر کچرا نذر آتش کرنے سے قریبی آبادی کے لوگ مشکلات کا شکا ر ہیں۔ کیچرے کادھواں اٹھنے سے […]

پنجگور میں کیسکو کی بجلی صارفین کو پیش کش، بل زیادہ ہے تو قسط بنوا لیں جس ٹرانسفارمر پر 07 فیصد بل جمع نہ ہوئے وہاں بجلی منقطع کر دی جائے گی

پنجگور ( پی این ائی)پنجگور میں کیسکو کی بجلی صارفین کو پیش کش، بل زیادہ ہے تو قسط بنو ا لیں جس ٹرانسفارمر پر 07 فیصد بل جمع نہ ہوئے وہاںبجلی منقطع کر دی جائے گی۔ سپرنٹنڈنٹ انجینئر کیسکو مکران و ایگزیکٹو انجینئر کیسکو تربت […]

راولاکوٹ، گاؤں سنگولہ میں بجلی کے تار زمین سے صرف 5 فٹ اونچے، محکمہ برقیات کہا ں ہے؟

راولاکوٹ۔( ملک سرفراز حسین اعوان) آزاد کشمیر کےمحکمہ برقیات کی غیر زمہ داری کا منہ بولتا ثبوت، راولاکوٹ کے نواحی گاوں سنگولہ میں بجلی کے تار زمین سے محض 5 فٹ کی اونچائی پر راہگیروں اور مقامی لوگوں کے سر پر پانچ سال سے منڈلا […]

صفائی کے دوران کنویں میں جنریٹر کا دھواں بھر گیا، باپ اور دو بیٹوں سمیت 5 جاں بحق

ضلع کیچ(پی این آئی) صفائی کے دوران کنویں میں جنریٹر کا دھواں بھر گیا، باپ اور دو بیٹوں سمیت 5 جاں بحق،بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے دشت میں کنویں کی صفائی کے دوران لگائے گئے جنریٹر کے دھوئیں سے دم گھٹنے کے باعث 5 […]

close