قلات دھماکہ میں ایک سیکورٹی اہلکار شہید جبکہ تین زخمی ہوگئے ۔ کوئٹہ کے ضلع قلات میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر خود کش حملہ ہوا،پولیس کے مطابق قلات شہر کے قریب ہونے والے خود کش حملے میں ایک سیکورٹی اہلکار شہید ، تین زخمی […]
لاہور ہائی کورٹ نے ماتحت عدلیہ میں 33 نئے سول ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس مس عالیہ نیلم کی منظوری کے بعد ایڈیشنل رجسٹرار امتحانات نے پریس ریلیز جاری کر دی۔پریس ریلیز کے مطابق مہوش انجم، تنزیلہ تبسم، […]
لاہور کے علاقے لیاقت آباد میں خاتون نے سوکن کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق ملزمہ نے بیلن سے سوکن کو قتل کیا اور لاش بوری میں بند کرکے چھت پر چھپا دی۔پولیس کا بتانا ہےکہ 5 دن بعد تعفن پھیلنے پر محلے داروں نے […]
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے سابق سکیورٹی افسر کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنےکا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس محمد آصف نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے سابق سکیورٹی افسر کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے […]
کراچی: اتوار کو گھریلو صارفین کے لیے گیس سپلائی میں غیر معمولی کمی کے معاملے پر قائم مقام ایم ڈی سوئی سدرن کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی ہدایت پربہترگیس سپلائی کے لیے ہنگامی اقدامات کیے ہیں۔ قائم مقام ایم ڈی سوئی سدرن امین راجپوت […]
کراچی (پی این آئی) کراچی میں کے الیکٹرک کا پپری پمپنگ اسٹیشن پراچانک بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ۔۔۔ بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث پپری پمپنگ اسٹیشن کی تمام پمپنگ مکمل طور پر بند ہوگئی۔ ترجمان واٹر کارپوریشن کا کہنا ہے کہ بجلی کے […]
ویب ڈیسک (پی این آئی) پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے۔ گجرات کے علاقہ ڈنگہ میں ہائی لیکس ڈالے پر فائرنگ کے نتیجے میں 6 افراد قتل کردیے گئے، واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر […]
کراچی (پی این آئی) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے اپنی ایک سال کی تنخواہ جے ڈی سی کو عطیہ کر دی۔ “جنگ ” کے مطابق گورنر سندھ کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک میں گورنر ہاؤس میں 10 لاکھ افراد کو افطار اور ڈنر […]
کراچی(پی این آئی) رمضان المبارک کے دوران بینکوں کے نئے اوقاتِ کار کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کے دوران بینکوں کے اوقاتِ کار میں تبدیلی کی گئی ہے، اس حوالے سے سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ پیر تا جمعرات بینک […]
پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخواہ حکومت نے وفاق سے مطالبہ کیا ہے کہ افغانستان سے بات چیت کے لیے مجوزہ ٹرمز آف ریفرنس (ٹی او آرز) جلد از جلد منظور کیے جائیں۔ اس حوالے سے اپنے ایک بیان میں مشیر اطلاعات خیبر پختونخواہ بیرسٹر […]
لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے بھر میں مہنگائی کے سدباب کے لیے مؤثر اور جامع کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔ مریم نوازکی زیر صدارت تمام کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کا ویڈیو لنک اجلاس ہوا جس میں مریم نواز نے صوبے […]